براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان چینی مارکیٹ میں داخل ، حکومت کا پانڈا بانڈ اجراء کا فیصلہ
پاکستان پہلی بار چینی مارکیٹ میں داخل ہوگا، حکومت نے پانڈا بانڈ کے اجراء کا فیصلہ کرلیا۔
وفاقی دارالحکومت میں وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے 6سے 9 ماہ کے دوران بانڈجاری کرنے کااعلان کیا، پاکستان رواں سال چینی کرنسی میں بانڈ جاری کرکے 20 سے…
گورنر سٹیٹ بینک سے چیف ایگزیکٹو اے ایف آئی کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون کا جائزہ لیا
گورنر سٹیٹ بینک کی پاکستان کے دورے پر آئے ’الائنس فار فنانشل انکلوژن‘ کےچیف ایگزیکٹو ڈائریکٹر الفریڈ ہانگ سے ملاقات ہوئی۔
سٹیٹ بینک کے مطابق جمیل احمد نے ملاقات میں 2024ء تا 2028ء مالی شمولیت کی قومی حکمت عملی کے تیسرے ایڈیشن کا ذکر…
پاکستان کے معاشی استحکام کیلئے چینی سرمایہ کاری بہت اہم ہے: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے چینی سرمایہ کاری بہت اہم ہے۔
چینی میڈیا کوانٹرویو دیتے ہوئے وزیرخزانہ نے کہا کہ پاکستان جون تک پانڈا بانڈ جاری کرنےکا خواہاں ہے، پاکستان چینی سرمایہ کاروں سے200 سے 250…
اٹک میں کروڑوں ڈالر کے سونےکے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، سابق صوبائی وزیر معدنیات کا دعویٰ
پنجاب کے سابق نگران وزیر معدنیات ابراہیم حسن مراد نے دعویٰ کیا ہےکہ اٹک میں 28 لاکھ تولہ سونےکے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، جس کی مالیت 800 ارب روپے ہے۔
امریکی ڈالر میں ذخائر کی مالیت 2 ارب 87 کروڑ ڈالر بنتی ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں…
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 68 پیسے پر بند ہوا۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 58 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں آج ڈالر 10 پیسے…
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 28 ارب روپے سے زائد کا کاروبار ہوا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔
آج کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 982 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 230 پوائنٹس پر بند ہوا۔
آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1412…
پاکستانی چاول کو2027 تک آذربائیجان میں ڈیوٹی فری رسائی حاصل ہے: سفیر آذربائیجان
آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نےکہا ہےکہ پاکستانی چاول کو 2027 تک آذربائیجان میں ڈیوٹی فری رسائی حاصل ہے، پاکستانی تاجر موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
لاہور چیمبر آف کامرس کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے سفیرآذربائیجان خضر فرہادوف نےکہا…
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 79 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام…
ایف بی آر کا ایک ہزار سے زائد نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایک ہزار سے زائد نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایف بی آر نے 1010 نئی گاڑیاں خریدنے کیلئے کمپنی کو لیٹر آف انٹینٹ لکھ دیا ہے جن کی لاگت 6 ارب روپے سے زیادہ ہو گی۔
ایف بی آر کے خط کے مطابق…
رواں مالی سال یورپی یونین کو برآمدات میں 18.62 فیصد اضافہ
رواں مالی سال کے دوران یورپی یونین کو برآمدات میں8.62 فیصد اضافہ ہوا۔
اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں یورپی یونین کے ملکوں کو برآمدات کا حجم 3.866 ارب ڈالر رہا جوکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کی 3.559…