براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 78 ہزار 300 روپے ہے۔ گزشتہ…

وفاقی وزارت خزانہ نے نئے مالی سال کا بجٹ شیڈول تیار کرلیا

وفاقی وزارت خزانہ نے نئے مالی سال کابجٹ شیڈول تیار کر لیا۔ وفاقی وزارت خزانہ نے نئے مالی سال کا بجٹ شیڈول تیار کر لیا اور آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنےکی تجویز دی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے تمام بجٹ…

4 پاکستانی بینک 2024 میں بہترین کارکردگی دکھانے والے 10بینکوں میں شامل

ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کے مطابق 4 پاکستانی بینک خطے میں سب سے زیادہ اسٹاک گروتھ دکھانے والے بینکوں میں شامل ہیں۔ ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس نے علاقائی بینکوں کی کارکردگی پر رپورٹ میں بتایا کہ 4 پاکستانی بینک خطےکے…

کسٹمز میں جدید نظام متعارف کرانا بہت بڑی کامیابی ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ محکمہ کسٹمز میں جدید نظام متعارف کرانا بہت بڑی کامیاب ہے، جدید خودکار نظام میں انسانی مداخلت کم سے کم ہو گی، ٹیکس چوری میں کمی آئے گی۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کسٹمز…

پی آئی اے کی 4 برس بعد پیرس کیلئے پہلی پرواز 10 جنوری کو روانہ ہوگی، تمام سیٹیں فروخت

پی آئی اے کی پیرس کے لیے پہلی پرواز 10 جنوری کو روانہ ہوگی جس کی تمام سیٹیں بُک ہوچکی ہیں۔ 4سال کے انتظار کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز پر عوام کا زبردست رسپانس دیکھنے آیا ہے کہ اور 10 جنوری کو اسلام آباد سے پیرس جانے اور پیرس سے…

جام کمال کا جنوبی کوریا کا دورہ، امپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سے ملاقات

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے جنوبی کوریا کے دورے کے موقع پر کوریا امپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین بیونگ وان کم سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اپنے تین روزہ دورے کے پہلے روز کوریا کسٹمز سروس کے کمشنر کو وانگ ہایو کے…

روس اور اوپیک ملکوں نے تیل کی سپلائی میں کمی کردی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ

روس اور اوپیک ملکوں کی جانب سے تیل کی سپلائی میں کمی کر دی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں صفر عشاریہ 42 فیصد اضافہ ہوا، برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 77 عشاریہ 37 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ یو ایس…

4کھرب کی ٹیکس چھوٹ آج بھی اشرافیہ کیلئے ہے :ڈاکٹر اکرام الحق

ماہر معاشی امور ڈاکٹر اکرام الحق نے کہا ہے کہ 4کھرب کی ٹیکس چھوٹ آج بھی اشرافیہ کیلئے موجود ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹراکرام الحق کا کہنا تھا کہ آج بھی بہت سے ادارے ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں، ٹیکس کا سب سے زیادہ بوجھ…

ایس ای سی پی نے ٹیک اوور ریگولیشنز میں بہتری کیلئے تجاویز طلب کر لیں

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ٹیک اوور ریگولیشنز میں بہتری کے لیے تجاویز طلب کر لیں۔ ایس ای سی پی اعلامیہ کے مطابق ریگولیشنز میں بہتری اور تجاویز کے لیے ایک مشاورتی دستاویز بھی جاری کی گئی ہے، مقصد ٹیک اوور…

حکومت کا پاکستان میں کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پاکستان میں کرپٹو کرنسیز اور بلاک چین ٹیکنالوجی کی ریگولیشن متعارف کروانے کیلئے تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے جس کیلئے جلد قوانین متعارف کرائے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت جلد کرپٹو کرنسیز اور بلاک چین…