براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی ؛ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی سطح پر
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان ہے، جس کے سبب انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔
جمعرات کے روز بازارِ حصص میں کاروبار کا آغاز 232 پوائنٹس کی مندی سے ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر…
ایف بی آر نے آئندہ بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کیلیے تجاویز طلب کرلیں
ایف بی آر نے آئندہ بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ختم کر نے سمیت دیگر اہم اقدامات کے لیے اسٹیک ہولڈرز سے تجاویز طلب کرلیں۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آئندہ مالی سال 2025-26کے وفاقی بجٹ میں تمام ٹیکس قوانین سے مرحلہ وار ٹیکس چھوٹ ختم کرنے، مقامی…
انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 72 پیسے ہے۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 67 پیسے پر بند ہوا تھا۔
انٹربینک میں…
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ
ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا۔
اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 77 ہزار روپے ہے۔
ملک میں…
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا منفی دن، 100 انڈیکس میں 1904 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 1904 پوائنٹس کم ہوکر 114148 پر بند ہوا۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 3903 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں آج 1.09ارب شیئرز کے سودے 32.46 ارب روپے میں طے ہوئے۔…
آئی ایم ایف کی بڑی شرط پوری، کیپٹو پاور پلانٹس پر مرحلہ وار سیس عائد کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور بڑی شرط پوری کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اگلی قسط سے قبل کیپٹو پاور پلانٹس پر مرحلہ وار سیس عائد کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے کیپٹو پاور پلانٹس پر سیس…
کے الیکٹرک اور ڈسکوز صارفین کیلیے 75 پیسے تک فی یونٹ ریلیف
نیپرا نے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سرکاری ڈسکوز اور کے الیکٹرک کے صارفین کیلیے بجلی کی قیمت میں 75 پیسے تک کی معمولی کمی کردی۔
نیپرا نے نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ڈسکوز صارفین کیلیے فی یونٹ 75 پیسے قیمت کم کی ہے جبکہ کے…
مائیکروسافٹ کا بھارت میں اے آئی، کلاؤڈ پر3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
امریکا کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے کہا ہے کہ ایزور کلاؤڈ اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کی توسیع کے لیے 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔
غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مائیکروسافٹ کے سی ای او ستیا ناڈیلا…
قطر ایئرویز کے پاکستان بھر میں دفاتر بند
قطر ایئر ویزہ نے ملک بھر اپنے دفاتر بند کر دیے تاہم پروازیں شیڈول کے مطابق رواں دواں رہیں گی۔
رپورٹ کے مطابق قطر ایئر ویزنے اخراجات میں کمی کے لیے ملک بھر میں اپنے دفاتر بند کردیے ہیں تاہم پروازوں کا آپریشن جاری رہے گا۔
قطر ایئرویز…
اسپشل اکنامک زونز کیلئے لینڈ لیز پالیسی منظور
وفاقی حکومت نے اسپیشل اکنامک زونز کے لیے لینڈ لیز پالیسی کی منظوری دے دی۔
وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ اور نجکاری، مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت سپیشل اکنامک زونز کی اپروول کمیٹی کا 9 واں اجلاس ہوا، جس میں اسپیشل اکنامک زونز کے لیے…