براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

سستی بجلی کا خواب چکنا چور! بلوں میں سیلز ٹیکس میں کمی کی تجویز مسترد

عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کا خواب چکنا چور ہو گیا، آئی ایم ایف نے بلوں میں سیلز ٹیکس میں کمی کی حکومتی تجویز مسترد کر دی۔ آئی ایم ایف نے وزارت توانائی کی درخواست مسترد کی، سیلز ٹیکس میں کمی پر حکومت نے آئی ایم ایف سے رائے مانگی…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار 750…

پاکستان برآمدات میں خطے کے دیگر ممالک کی نسبت سب سے پیچھے

پاکستان برآمدات میں خطے کے دیگر ممالک کی نسبت سب سے پیچھے رہ گیا۔ دستاویز کے مطابق سری لنکا، بنگلا دیش، مصر اور بھارت کی برآمدات پاکستان سے زیادہ ہیں، دیگر ممالک کی برآمدات جی ڈی پی کا 27 فیصد جبکہ پاکستان کی 10 فیصد تک محدود ہیں،…

پی آر ایل کا ریفائنری سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کیلئے پی ایس او سے قرض لینے کا فیصلہ

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ (پی آر ایل) نے ریفائنری سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کیلئے پی ایس او سے قرض لینے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کو 3 ارب 15 کروڑ روپے قرض ملے گا، پی آر ایل ریفائنری سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کیلئے پاکستان سٹیٹ آئل…

سرکاری ڈسکوز اور کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے بجلی 75 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی ہے جبکہ کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 49 پیسے کمی کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری ڈسکوز اور کےالیکٹرک کیلئے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں…

کسانوں کو جدید وسائل، ٹیکنالوجی اور منڈیوں تک رسائی کیلئے حکومت پر عزم ہے: رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ کسانوں کو جدید وسائل، ٹیکنالوجی اور منڈیوں تک رسائی فراہم کرنے کے لئے حکومت پر عزم ہے۔ رانا تنویر حسین نے ’’سلام کسان ڈے‘‘ کی تقریبات میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی چیلنجز اور…

رواں مالی سال جولائی تا دسمبر برآمدات میں 10.52 فیصد اضافہ

مالی سال 25-2024 کے دوران جولائی تا دسمبر برآمدات میں 10.52 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ سال 14.9 ارب ڈالر کے مقابلے میں برآمدات 16.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جولائی تا نومبر برآمدات کا 12.5 فیصد اضافے کے ساتھ 13.6 ارب ڈالر تک پہنچ جانا…

سٹاک ایکسچینج میں نان فائلرز کیخلاف گھیرا تنگ، بروکرز ایسوسی ایشن کا تحفظات کا اظہار

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نان فائلرز پر گھیرا تنگ، حکومت نے پابندی لگانے کا اشارہ دیدیا، پاکستان سٹاک بروکرز ایسوسی ایشن نے تحفظات کا اظہار کردیا۔ پاکستان سٹاک بروکرز ایسوسی ایشن نے نان فائلرز پر ممکنہ پابندی پر وزارت خزانہ سے متبادل حل…

لیسکو نے پہلے مرحلے میں 18 ہزار سنگل فیز میٹرز جاری کر دیئے

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے میٹرز کی کمی کو پورا کرنے کے لئے ہنگامی اقدامات شروع کر دیئے۔ شعبہ میٹریل مینجمنٹ نے پہلے مرحلے میں 18 ہزار سنگل فیز میٹرز جاری کر دیئے۔ نئے جاری ہونے والے سنگل فیز میٹرز نیو کنکشنز کیلئے لگائے…

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے تل کے بیجوں کی برآمدات میں بڑا اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی سہولت کاری سے تل کے بیجوں کی برآمدات میں 366 فیصد اضافے سے پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا برآمد کنندہ بن گیا۔ تل کے بیجوں کی سالانہ برآمدات 1 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں جس کے سبب پاکستان کا…