براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

وفاق نے صرف نومبر میں 1248 ارب روپے کا قرض لیا: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے صرف ماہ نومبر میں 1248 ارب روپے کا قرض لیا۔ اپنے ایک بیان میں مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کا 77 سال کا مجموعی قرض 725 ارب روپے ہے، انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافہ، قیمت ڈھائی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رحجان جاری ہے اور برینٹ خام تیل کی قیمت ڈھائی ماہ کی بلند ترین سطح سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 77 ڈالرز سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 74 ڈالر 45…

ملک بھرکے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی کردی گئی

ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ڈسکوز کے صارفین کے لیے بجلی 75 پیسے اورکے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 49 پیسےکمی کی منظوری دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سرکاری ڈسکوز اور کے…

انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے، اوپن مارکیٹ میں 7 پیسے مہنگا ہوگیا

انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں آج ڈالر 278 روپے 67 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج انٹربینک میں ڈالر…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا ملا جلا دن رہا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 202 پوائنٹس کمی سے 116052 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں100 انڈیکس 3165 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس کی آج کم ترین سطح…

وفاقی وزارتوں کے 80 اداروں کی تعداد آدھی اور ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم کردی ہیں: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ خالی آسامیوں کو 60 فیصد تک ختم کررہے ہیں اور ڈیڑھ لاکھ خالی آسامیوں کو اب تک ختم کردیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ جون 2024 میں وزیراعظم نے وفاقی حکومت کی…

سونے کی قیمت میں 1 ہزار روپےکا اضافہ ، ایک تولہ کتنے کا ہوگیا؟

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی ایک تولہ قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 76 ہزار روپے ہوگئی ہے۔…

گزشتہ ایک سال میں وفاقی حکومت کے قرض میں کتنا اضافہ ہوا؟

وفاقی حکومت کے قرضوں میں گزشتہ ایک سال کے دوران بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق وفاقی حکومت کے قرضوں میں دسمبر 2023 سے نومبر 2024 تک ایک سال کے دوران 6 ہزار 975 ارب روپےکا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کا بتانا ہےکہ جولائی…

پاکستان اور بنگلہ دیش کا تجارتی حجم کو فروغ دینے پر اتفاق

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارتی حجم کو فروغ دینے پر اتفاق ہوا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار 3 سے 5 فروری کو ملائیشیا کے دورے سے واپسی پر ڈھاکہ جائیں گے، وزارت خارجہ نے وزیر خارجہ کے آئندہ ماہ دورہ ملائیشیاء و…

گیس کی قیمتوں میں فی الحال کمی نہیں کر سکتے: مصدق ملک

وفاقی وزیر برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں فی الحال کمی نہیں کر سکتے۔ وفاقی وزیر مصدق ملک کی سوئی سدرن ہیڈ آفس میں آج اہم بیٹھک ہوئی جہاں انہوں نے بزنس کمیونٹی سے وقفے وقفے سے ملاقاتیں کیں۔ ذرائع کے مطابق مصدق…