براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پانچ برسوں کے دوران کیپسٹی پیمنٹس میں 200 فیصد سے زائد اضافہ
پانچ برسوں کے دوران کیپسٹی پیمنٹس میں 200 فیصد سے زائد اضافہ ہو گیا۔
سال 2019 میں کیپسٹی پیمنٹس 611 ارب تھیں، 2024 میں 1900 ارب سے تجاوز کر گئیں، کیپسٹی پیمنٹس میں اضافے کی وجہ روپے کی قدر میں کمی اور بڑھتی ہوئی شرح سود قرار دی گئی ہے۔…
ٹیکس ٹو جی ڈی پی، ایف بی آر نے آئی ایم ایف کا طے شدہ ہدف حاصل کرلیا
ایف بی آر کے ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب نے دسمبر 2024 کے آخر تک آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ ہدف کو عبور کر لیا۔
یہ طے شدہ تناسب 10.6فیصد تھا تاہم 10.8 فیصد حاصل کرلیا گیا، ٹیکس مشینری نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) کے…
چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع
وزرات توانائی نے کہا ہے کہ چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کا اجلاس ایم این اے سید طارق حسین کی صدارت میں ہوا۔
کمیٹی نے وفاقی وزیر کی درخواست پر ’’پاکستان…
سال نو کے پہلے ہی روز سونا 1000 روپے مہنگا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 600 روپے ہوگئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ…
ایس آئی ایف سی کے ’’ون ونڈو پلیٹ فارم‘‘ کے ذریعے غیرملکی سرمایہ کاری کو فروغ
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاشی میدان میں کامیابیاں جاری ہیں۔
ایس آئی ایف سی کے ’’ون ونڈو پلیٹ فارم‘‘ کے ذریعے غیرملکی سرمایہ کاری کو فروغ مل رہا ہے، انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ٹی)، زراعت، کان کنی، معدنیات…
پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث سالانہ 4 ارب ڈالر نقصان کا انکشاف
پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث سالانہ 4 ارب ڈالر نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔
پلاننگ کمیشن کی دستاویزات کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک میں پاکستان آٹھویں نمبر پر آ چکا ہے، موسمیاتی تبدیلیوں پر کنٹرول نہ کیا تو 2080 تک درجہ…
پانچ برسوں کے دوران کیپسٹی پیمنٹس میں 200 فیصد سے زائد اضافہ
پانچ برسوں کے دوران کیپسٹی پیمنٹس میں 200 فیصد سے زائد اضافہ ہو گیا۔
سال 2019 میں کیپسٹی پیمنٹس 611 ارب تھیں، 2024 میں 1900 ارب سے تجاوز کر گئیں، کیپسٹی پیمنٹس میں اضافے کی وجہ روپے کی قدر میں کمی اور بڑھتی ہوئی شرح سود قرار دی گئی ہے۔…
جولائی تا دسمبر 2024: ایف بی آر کو 380 ارب کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا
ایف بی آر کو جولائی سے دسمبر تک 380 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا۔
دستاویزات کے مطابق ایف بی آر نے اب تک دسمبر کیلئے 1398 ارب روپے ٹیکس کلیکشن کی، ایف بی آر کا دسمبر کے دوران 1400 سو ارب روپے کا ہدف تھا، انکم ٹیکس کی…
پاکستان ریلویز نے 6 ماہ میں کتنے ارب کمائے، رپورٹ جاری
پاکستان ریلویز کو 6 ماہ کے دوران کتنے ارب روپے کی آمدن ہوئی، حکام نے اس حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔
سی ای او ریلوے عامر علی بلوچ کے مطابق پاکستان ریلویز نے 6 ماہ کے دوران 46 ارب روپے کما لیے، یہ آمدن پچھلے سال کے اسی دورانیے کی آمدن سے…
سعودی عرب سے ابھی ریکوڈک کے متعلق کوئی ڈیل نہیں ہوئی: مصدق ملک
وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ابھی سعودی عرب سے ریکوڈک کی کوئی ڈیل نہیں ہوئی، ریکوڈک پر سعودی عرب سے ڈیل سے متعلق باتیں درست نہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے بھی ایسی کوئی منظوری بھی…