براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ
ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔
انٹربینک میں گزشتہ کاروباری دن میں ڈالر 278 روپے 55 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں…
اسٹاک ایکسچینچ میں کاروبار کا مثبت دن، ایک ارب سے زائد شیئرز کے سودے ہوئے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔
کاروباری کے اختتام پر 100 انڈیکس 111 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 17 ہزار 119 پوائنٹس پر بند ہوا۔
آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1510 پوائنٹس…
سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں دوسرے روز بھی 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 74ہزار روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام…
روس اور وسطی ایشیائی ممالک پاکستانی بندرگاہوں سے تجارت چاہتے ہیں: قیصر احمد شیخ
وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ روس اور وسطی ایشیائی ممالک پاکستانی بندرگاہوں سے تجارت چاہتے ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا کراچی پورٹ گہرا سمندر ہے جہاں بیس سے بائیس ہزار…
حکومت کا مہنگائی کی شرح 81 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے کا دعویٰ
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مہنگائی کی شرح 81 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے پر اظہار اطمینان کیا اور کہا ہے کہ دسمبر 2024ء میں مہنگائی کی شرح 4.1 فیصد پر آنا خوش آئند ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میکرو اکنامک استحکام حاصل کر لیا ہے…
سال 2024: وفاقی ٹیکس محتسب کو سب سے زیادہ شکایات موصول
سال 2024 میں وفاقی ٹیکس محتسب کو سب سے زیادہ شکایات موصول ہوئیں۔
ایک سال کے دوران ایف ٹی او میں درج شکایات سب سے زائد رہیں، سرکاری ملازمین، عام آدمی سمیت بہت سے لوگوں سے شکایات موصول ہوئیں، شکایات درج کرانے والوں میں سرکاری ٹی وی کے…
ملک میں جی ڈی پی کا ایک فیصد میری ٹائم کا شیئر ہے: قیصر احمد شیخ
وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ ملک میں جی ڈی پی کا ایک فیصد میری ٹائم کا شیئر ہے۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قیصر احمد شیخ کا کہنا تھا کہ بحری امور کی وزارت اہم وزارت ہے، معیشت میں بحری تجارت اہم حصہ رکھتی…
ایئروائس مارشل عامرحیات دوبارہ پی آئی اے کے سربراہ مقرر
ایئروائس مارشل عامرحیات دوبارہ پی آئی اے کے سربراہ مقررکر دیئے گئے۔
وفاقی حکومت نے ایئر وائس مارشل عامر حیات کو دوبارہ سی ای او پی آئی اے تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق عامر حیات کو مستقل سی ای او کی تعیناتی تک قائم…
ماہ دسمبر میں مہنگائی کی شرح میں 0.06 فیصد اضافہ
ماہ دسمبر میں مہنگائی کی شرح میں 0.06 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق دسمبر 2023 کی نسبت دسمبر 2024 میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 4.07 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ جولائی تا دسمبر مہنگائی کی شرح 7.22…
نئے سال کا پہلا دن، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 3 ریکارڈز بن گئے
سال 2025 کے پہلے دن پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تین ریکارڈز بن گئے۔
سٹاک ایکسچینج نے سال نو کے پہلے دن ہی تاریخی سطح پر ٹریڈ ہونے کا ریکارڈ قائم کیا، 100 انڈیکس پہلی بار 2200 پوائنٹس اضافے سے 1 لاکھ 17 ہزار 341 پوائنٹس پرٹریڈ ہوا۔
سٹاک…