براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
کراچی، ایف بی آر کی پوائنٹ آف سیلز کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں شروع
ایف بی آر کی پوائنٹ آف سیلز کی خلاف ورزیوں کے مرتکب بیکریوں، کار شورومز اور پینٹ کی دکانوں کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کا آغاز کردیا گیا.
ریجنل ٹیکس آفس ون کی 3 مختلف کاروائیوں میں بیکری، کار شوروم اور پینٹ کی دکانیں سیل کردی گئیں،…
2030 تک 30 فیصد الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال کا ہدف مقرر
ماحول دوست مستقبل کی جانب قدم، 2030 تک 30 فیصد الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال کا ہدف مقرر کر دیا گیا جس کے حصول کیلیے ایس آئی ایف سی کی معاونت سے اقدامات شروع کر دیے۔
تفصیلات کے مطابق الیکٹرک وہیکل انڈسٹری کے فروغ کیلیے غیر ملکی کمپنیوں کی…
الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی تیار، پاکستان میں زیراستعمال گاڑیوں کی تعداد بھی سامنے آگئی
وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے کہا کہ الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی بنا کر سرکولیٹ کردی گئی ہے تاہم منظوری نہیں ملی ہے جبکہ بریفنگ میں اس وقت پاکستان میں زیراستعمال الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد بھی سامنے آگئی۔
رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی…
حکومت پنجاب کا کینو کی صنعت کو جدید بنانے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے پی ایف وی اے کی سفارشات پر عمل کرتے ہوئے 1.5 ارب روپے کی خطیر رقم سے کینو کی صنعت کو جدید بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ اقدام پاکستان کی نمبر ون باغبانی برآمد، کینو کی صنعت، کو موسمیاتی تبدیلی اور پرانے کاشتکاری طریقوں کے…
غربت 7 فیصد بڑھ گئی، مزید 1.3 کروڑ پاکستانی غریب ہو گئے، ورلڈ بینک
ورلڈ بینک نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ 2024 کے دوران پاکستان میں غربت کی شرح25.3 فیصد رہی، جوکہ 2023 کے مقابلے میں7 فیصد زائد اور ایک سال کے دوران مزید 1.3کروڑ پاکستانی غربت کا شکار ہوئے۔
عالمی بینک کی جاری رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ…
مثبت حکومتی پالیسیوں سے برآمدات میں اضافہ ہو رہا ہے: جام کمال
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ مثبت حکومتی پالیسیوں کے باعث پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کا کہنا تھا کہ برآمدات میں اضافہ وزارت تجارت، ٹی ڈی اے پی اور نیروبی ہائی کمیشن کے ٹیم ورک کا…
ریونیو موبلائزیشن کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس، فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے زیر صدارت ریونیو موبلائزیشن کی سٹیئرنگ کمیٹی کا تیسرا اجلاس ہوا، گزشتہ اجلاسوں میں کئے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں برطانوی ہائی کمشنر جین…
پاکستان ٹیکس بار کا اِن لینڈ ریونیو کی ڈویژنل بنچز کے متضاد فیصلوں پر تحفظات کا اظہار
پاکستان ٹیکس بار نے اِن لینڈ ریونیو کی ڈویژنل بنچز کے متضاد فیصلوں پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔
پاکستان ٹیکس بارایسوسی ایشن نے چیئرمین اپیلٹ ٹریبونل ان لینڈ ریونیو کو خط لکھ دیا، متحدہ عرب امارات اور برطانیہ سے حاصل کردہ آمدن پر ٹیکس…
بیرونی قرض کی ادائیگی، سٹیٹ بینک کے ذخائر کم ہوگئے
بیرونی قرض کی ادائیگی کے باعث سٹیٹ بینک کے ذخائر میں کمی آگئی۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 14 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کمی ہوئی جس کے باعث سٹیٹ بینک کے ذخائر 11 ارب 85 کروڑ ڈالر سے کم ہوکر 11 ارب 71…
اویس لغاری نے انرجی کنزرویشن بلڈنگ کوڈز 2023 پر عملدرآمد کیلئے خطوط لکھ دیئے
وفاقی وزیر توانائی نے انرجی کنزرویشن بلڈنگ کوڈز 2023 پر عملدرآمد کے لیے خطوط لکھ دیئے۔
اویس لغاری نے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور وزیراعظم آزاد کشمیر کو خطوط لکھے ہیں، وفاقی وزیر توانائی نے وفاقی وزراء پلاننگ، سائنس و ٹیکنالوجی کو…