براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 1000 سے زائد پوائنٹس…

آسٹریا کی سفیر کا چنیوٹ چیمبر آف کامرس کا دورہ، تاجروں سے ملاقات

آسٹریا کی سفیر آنڈریا وکی کا دورہ چنیوٹ، چنیوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں بزنس کمیونٹی سے ملاقات کی۔ صدر فہد نعیم فخری، سینئر نائب صدر میاں غلام شبیر، نائب صدر سلیم جاوید، سیکرٹری حافظ عمار، ایگزیکٹو ممبرز موجود تھے، ملاقات میں…

مہنگائی کا جن بے قابو، لاہور میں سبزیاں سرکاری نرخوں کے برعکس فروخت

مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا، صوبائی دارالحکومت لاہور میں سبزیاں سرکاری نرخوں کے برعکس مہنگے داموں فروخت کی جانے لگیں۔ سرکاری ریٹ لسٹ میں پیاز کا کی قیمت 140 روپے فی کلو مقرر ہے جبکہ مارکیٹ میں پیاز 160 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔ ٹماٹر…

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کھیلوں کی صنعت کے فروغ میں اہم پیشرفت

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے کھیلوں کی صنعت کے فروغ میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور حکومتی کاوشوں کی بدولت کھیلوں کی صنعت کو عالمی سطح پر پذیرائی حاصل ہو رہی ہے، سی پیک کے تحت پاک…

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارت 10 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارت 10 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ دبئی میں پاکستان بزنس کونسل دبئی کی تقریب ہوئی جس میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد شریک ہوئے۔ تقریب سے خطاب میں حسین محمد کا کہنا تھاکہ پاک امارات تجارت 10 ارب…

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ، قیمت عوام کی پہنچ سے باہر

گزشتہ دو ہفتوں کے دوران زندہ برائلر مرغی اور مرغی کے گوشت کی فی کلوقیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں زندہ برائلر مرغی 285 سے بڑھ کر 530 روپے کلو ہو گئی ہے جبکہ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 900 روپے…

تمام شعبوں میں سرمایہ کیلئے ملکی وسائل محدود ہیں،شہباز رانا

اسلام آباد: تجزیہ کار شہباز رانا نے کہاکہ پاکستان کے وسائل ایسے نہیں ہیں کہ جتنی پاکستان کے تمام شعبوں میں سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، اس کو اپنے وسائل سے پورا کر سکے، اس لیے پاکستان میں زیادہ تر قرضے لینے کی کوشش کی جاتی ہے۔ نجی ٹی وی…

پاک چین تجارتی تعلقات مضبوط ہونے سے اسپورٹس گڈز کی برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد:ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور حکومتی کاوشوں کی بدولت کھیلوں کی صنعت کو عالمی سطح پر پذیرائی حاصل ہونے اور سی پیک کے تحت پاک چین تجارتی تعلقات مضبوط ہونے سے اسپورٹس گڈز کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کی اسپورٹس…

اسلام آباد ائیرپورٹ کی نجکاری کیلئے فنانشل بڈ، ترک کمپنی کی بڑی پیشکش

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کیلئے فنانشل بڈ کھولی گئی۔ فنانشل بڈ کھولنے کی تقریب کراچی میں پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی ہیڈکوارٹر میں ہوئی جس دوران بڈ میں شارٹ لسٹ ہونے والی واحد ترک کمپنی نے حصہ لیا۔ ترجمان پاکستان…

پی این ایس سی کی نجکاری کا فیصلہ فی الحال موخر کردیا گیا

وفاقی حکومت نے نیشنل شپنگ کارپوریشن کی نج کاری کا منصوبہ ملتوی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے حصص کو اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کرنے کا منصوبہ وفاقی حکومت نے فی الحال ملتوی کردیا کیونکہ حکومت چاہتی ہے کہ ادارے کی…