براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں مزید کمی
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔
آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1991 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار 423 پوائنٹس پر بند ہوا۔
بازار میں آج 62 کروڑ شیئرز کے…
ملک میں سونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1400 روپے اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت1400 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 74 ہزار روپے ہے۔
10گرام سونےکا بھاؤ 1200 روپے اضافے سے 2لاکھ34…
ٹیکس نہ دینے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، چیئرمین ایف بی آر کا دو ٹوک اعلان
چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر مملکت علی پرویز ملک اور چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے اسلام آباد میں پریس…
11 مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری کتنی بڑھی؟ اعداد و شمار جاری
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سال 2024 میں ملک میں ہونی والی بیرونی سرمایہ کاری میں 11.58 فیصد اضافہ ہوا۔
اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق سال 2024 کے 11 مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری 11.58 فیصد بڑھی، جنوری سے نومبر 2024 کے دوران بیرونی…
این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ کا کراچی سے چٹاگانگ تک تاریخی شپنگ سروس کا آغاز
نیشنل لوجسٹک کارپوریشن (این ایل سی) اور دبئی پورٹس (ڈی پی) ورلڈ نے کراچی سے چٹاگانگ تک تاریخی شپنگ سروس کا آغاز کر دیا۔
این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ نے اکتوبر میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلی براہ راست شپنگ سروس کے آغاز کے بعد…
ٹیکس ڈیٹا شیئرنگ، وفاق اور صوبوں کے ترامیم کیلیے ایم او یو پر دستخط
وفاق وصوبوں نے ٹیکس ڈیٹا کی شیئرنگ میں حائل انکم ٹیکس آرڈیننس کے رازداری سیکشن216 میں ترمیم پر اتفاق کر لیا۔
قبل ازیں رازداری قوانین کے باعث وفاق نے صوبوں کیساتھ ٹیکس دہندگان کی انکم ٹیکس گوشوارے شیئر کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
ذرائع…
وفاقی حکومت نے سولر نیٹ میٹرنگ والے صارفین کو بوجھ قرار دے دیا
وفاقی حکومت نے سولر نیٹ میٹرنگ والے صارفین کو بوجھ قرار دے دیا۔
ذرائع کے مطابق نیٹ میٹرنگ صارفین کی وجہ سے سالانہ 125 ارب بوجھ پڑ رہا ہے، نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی کی خریداری کے نرخ کو تبدیل کیا جائے گا۔
حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ…
پاکستان سٹاک ایکسچینج تاریخی بلندیوں کو چھونے کے بعد منفی زون میں جانے لگی
پاکستان سٹاک ایکسچینج تاریخی بلندیوں کو چھونے کے بعد اچانک سے منفی زون میں جانے لگی۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے۔
ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1300 سے…
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے خیبرپختونخوا میں قدرتی وسائل کی نئی دریافت
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے خیبرپختونخوا میں قدرتی وسائل کی نئی دریافت کر لی گئی۔
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے مائننگ سیکٹر میں قدرتی وسائل کی دریافت کا دائرہ وسیع ہوگیا، قدرتی وسائل کی ترقی میں آئل…
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارت میں بڑی پیش رفت
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارت کے شعبہ میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔
وزیر تجارت جام کمال نے "دنیا نیوز" سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تجارتی تعلقات میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، فروری…