براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ملک میں سونےکی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا کتنےکا ہوگیا؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 73 ہزار 200 روپے ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے کم ہوکر 2…

5 دن باقی رہ گئے، آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کیلیے مزید ایک کھرب روپے درکار

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امید ظاہر کی کہ عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف )کا پروگرام جاری رہے گا لیکن انہوں نے اس سوال کو ٹال دیا کہ آیا حکومت نیا بجٹ لائے گی یا سال بھر کے ٹیکس کے ہدف پر دوبارہ بات چیت کرے گی جس کی وجہ سے شارٹ فال ہے۔…

کیا 5 ہزار روپے کا نوٹ بند ہونے جا رہا ہے؟

ملک میں 5 ہزار روپے کی بندش کے حوالے سے کئی بار بحث چھڑ چکی ہے جب کہ حکومتی ایوانوں میں بھی اسے بند کرنے کے حوالے سے کئی بار بحث چھڑ چکی ہے۔ ماضی میں حکام اور سیاست دانوں کی جانب سے کئی بار مطالبہ کیا جا چکا ہے کہ کرپشن سمیت دیگر کئی…

گوادر ایئر پورٹ کو باضابطہ بین الاقوامی ہوائی اڈا ڈکلیئر کر دیا گیا

وفاقی حکومت نے گوادر ایئر پورٹ کو قانونی طور پر بین الاقوامی ایئرپورٹ ڈکلیئر کر دیا۔ اب گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مسافر بیرون ملک سفر کرسکیں گے اور بیرون ملک سے مسافر گوادر ایئرپورٹ پر اتر سکیں گے، اسکے علاوہ اشیا کی ترسیل بھی ہوسکے…

وزیراعظم کا گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے موسم سرما میں گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں گیس سپلائی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ،…

پاکستان کا آذربائیجان کیساتھ گیس سپلائی کا اہم معاہدہ طے پاگیا

پاکستان کا آذربائیجان کے ساتھ گیس سپلائی کااہم معاہدہ طے پاگیا۔ پاکستان سٹیٹ آئل اور آذربائیجان کی سوکار کمپنی کا گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدہ ہوگیا ،پاکستان اسٹیٹ آئل نے معاہدے کی تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردیں۔…

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے شہر بھر کےشادی ہالوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کردیا، کس شادی ہال نے کتنا ٹیکس جمع کیا؟ سال بھرمیں کتنے ایونٹس ہوئے؟ ایف بی آرکو آگاہ کیاجائے۔ ریجنل ٹیکس آفس ون اورٹو کے اسسٹنٹ کمشنرز نے ٹیم کے ہمراہ ضلع شرقی کے…

پاکستان کا معاشی منظرنامہ مثبت تبدیلیوں کا عکاس

پاکستان کا معاشی منظرنامہ مثبت تبدیلیوں کی عکاسی کرتا ہے، جہاں ترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے مسلسل اقدامات جاری ہیں۔ بین الاقوامی مالیاتی اداروں کا اعتماد اور معاشی اصلاحات کی کامیابیاں پاکستان کو روشن مستقبل کی طرف لے جا رہی ہیں۔ جیسے…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک نے اعدادو شمار جاری کردیے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے نئے اعدادوشمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 26.12 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں، ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 دسمبر تک 16.37ارب ڈالر رہے۔ اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 22.80 کروڑ…

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی

ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوکر 278 روپے 37 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔…