براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 4411 پوائنٹس کا اضافہ

آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا اور کاروباری دن میں 100 انڈیکس کی بڑھوتری 4 اعشاریہ 3 فیصد رہی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئےکاروباری ہفتے کا آغاز 1800 پوائنٹس اضافے سے ہوا جو کاروبار کے اختتام تک 4 ہزار 411…

ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت کتنی ہے؟

ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 73 ہزار 400 روپے پر برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 73 ہزار 400 روپے پر برقرار ہے۔ دس…

ٹیکس ریٹ بڑھانے سے وصولیوں میں کامیابی نہیں ملے گی: چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر  راشد محمود لنگڑیال  نے  واضح کیا ہےکہ  رواں مالی سال میں کوئی منی  بجٹ  نہیں لا رہے۔ راشد محمود لنگڑیال کا کہنا ہےکہ ٹیکس ریٹ بڑھانے سے وصولیوں میں کامیابی نہیں ملے گی، جو لوگ ٹیکس نہیں دے رہے ان سے ٹیکس…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 3000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 3000 سے…

مہنگائی کا جن بے قابو، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی

لاہور، پشاور: مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوے ہوا ہو گئے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی۔ لاہور میں ٹماٹر کے سرکاری نرخ 10 روپے اضافے سے 190 روپے کلو پر پہنچ گئے جبکہ مارکیٹ میں ٹماٹر 220 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔ مارکیٹ میں…

بجلی کی آسمان کو چھوتی قیمتوں کے سبب 2024 صارفین کیلئے مشکلات کا سال رہا

اسلام آباد:بجلی کی آسمان کو چھوتی قیمتوں کے سبب 2024 صارفین کیلئے مشکلات کا سال رہا۔ ماہانہ اور سہ ماہی فیول ایڈجسٹمنٹس، لائن لاسز اور کیپسٹی پے منٹس کی مد میں بجلی کے صارفین پر اربوں روپے کا بوجھ ڈالا گیا۔ ایک سال کے دوران ڈسکوز…

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، نان ٹیکسٹائل…

ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ ایل این جی کی قیمتوں میں 2.72 فیصد فی ایم ایم بی ٹی یوکمی کی گئی، ایل این جی کی قیمتوں میں 0.36 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک کمی ہوئی۔ سوئی…

پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر عوام کا اعتماد بڑھ گیا

سٹیٹ بینک نے مالی سال 2025 کی پہلی سہ ماہی کے لیے نظام ِادائیگی کی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جولائی سے ستمبر 2024 کے دوران ڈیجیٹل ادائیگیوں میں بتدریج اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان میں…

سازگار کاروباری ماحول کیلئے ریگولیٹری اصلاحات پر کام تیز کیا جائے: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہملک میں کاروبار کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے کے لیے ریگولیٹری اصلاحات پر کام تیز کیا جائے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت بورڈ آف انویسٹمنٹ کے تحت جاری منصوبوں اور مختلف اقدامات کی پیشرفت کے…