براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
بلوچستان میں زرعی ٹیوب ویل کنکشنز کی شمسی توانائی پر منتقلی شروع
بلوچستان کے زرعی ٹیوب ویل کنکشنز کی شمسی توانائی پر منتقلی کے کام کا آغاز کر دیا گیا۔
ترجمان کے مطابق حکومت نے زمینداروں کو سولرائزیشن کے لیے رقوم فراہم کرنے کاعمل شروع کر دیا، کیسکو ٹیمیں سولرائزیشن پر منتقل ہونے والے زمینداروں کے…
ایرانی تجارتی وفد 24 دسمبر کو پاکستان کا دورہ کرے گا
پاکستان سے تجارتی روابط مضبوط کرنے کیلئے ایران کا تجارتی وفد کراچی پہنچے گا۔
ایران کا قزوین چیمبر آف کامرس کا وفد فیڈریشن چیمبر اور کراچی چیمبر آف کامرس سے اہم ملاقاتیں کرے گا۔
قونصلیٹ جنرل ایران نے پاکستان کی وزارت خارجہ کو خط لکھ…
سال 2024: مہنگائی تاریخی بلندی سے نیچے آگئی، ثمرات عوام تک نہ پہنچے
رواں برس مہنگائی تاریخ کی بلند ترین شرح کو چھو کر ساڑھے 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی لیکن مہنگائی میں کمی کے ثمرات عوام تک نہ پہنچ سکے۔
حکومتی اعدادوشمار کے مطابق سال کا آغاز ہوا تو سالانہ مہنگائی کی شرح 28.3 فیصد اور ہفتہ وار شرح 44.6…
سرمایہ کاروں کیلئے بڑی سہولت، شیئرز فروخت کی رقم اب ایک دن میں ملے گی
سٹاک ایکسچینج میں شیئرز فروخت کی رقم اب دو روز کے بجائے ایک دن میں ملے گی ۔
سٹاک ایکسچینج میں پہلے شیئرز کی رقم دو دن بعد سیٹلمنٹ کے ذریعے ملتی تھی، اب ٹی پلس ٹو کا فارمولا ختم ہوگا اور ٹی پلس زیرو کا فارمولا اپنایا جائے گا، نیشنل…
ٹیکس قوانین ترمیمی بل: نان فائلر کو نا اہل شخص کا درجہ دینے کی تجویز
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل پر غور کے لیے 24 دسمبر کو اجلاس طلب کرلیا۔
مجوزہ بل میں نان فائلر کو نااہل شخص کا درجہ دینے کی تجویز اور فائلرزسے حقیقی آمدن و اخراجات کے مطابق ٹیکس وصولی کا پلان ہے۔
مجوزہ بل…
تین روز کی مندی کے بعد اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 3238 پوائنٹس اضافہ ہوگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج مثبت دن رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس تین دن کی 9ہزار 800 پوائنٹس گراوٹ کے بعد 3 ہزار پوائنٹس سے زائد مثبت رہا۔ 100 انڈیکس 3 ہزار 238 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 9 ہزار 513 پوائنٹس پر…
پاکستان میں سونے کی درآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
پاکستان میں سونے کی مجموعی درآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔
اداراہ شماریات کے مطابق نومبر میں کسی بھی ماہ سے زیادہ 68 کلو سونا ملک میں درآمد کیا گیا۔
اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر کے مقابلے نومبر میں سونے کی درآمدات میں…
ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا
کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور آج سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2…
انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا ہوگیا
انٹربینک تبادلہ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 42 پیسے ہے۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 35 پیسے پر بند ہوا…
حکومت کا بڑا اقدام، مختلف ممالک میں ٹریڈ افسران تعینات کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے برآمدات اور براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے تجارتی ڈپلومیسی میں تیزی لانے کے لیے مختلف ممالک میں ٹریڈ افسران تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق ملکی برآمدات اور براہ راست غیرملکی…