براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

پنجاب میں سرکاری گندم فروخت کرنے کی منظوری

پنجاب میں سرکاری گندم فروخت کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ پنجاب کابینہ نے 12 لاکھ ٹن تک سرکاری گندم فلورملز کو ریلیز کرنے کی اجازت دے دی، پنجاب میں سرکاری گندم کی دو قیمتیں مقرر ہیں، ملتان ڈویژن ، بہاولپور ڈویژن ، ڈی جی خان ڈویژن میں سرکاری…

یورپی یونین نے چاول کی شپمنٹس روک دیں، پاکستان کا فوری کارروائی کا وعدہ

یورپی یونین نے آلودہ چاول کی شپمنٹس روک دیں جبکہ پاکستان کی جانب سے فوری کارروائی کا وعدہ کیا گیا ہے۔ حکومت پاکستان نے یورپی یونین میں آلودہ ترسیل کی روک تھام کے بعد چاول کے برآمد کنندگان کو درپیش بڑھتے ہوئے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے…

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک تبادلہ میں روپے کی مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 35 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں آج ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا، گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 23 پیسے پر…

اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی شدید مندی، انڈیکس میں 4000 پوائنٹس سے زیادہ کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی شدید مندی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 4 ہزار پوائنٹس سے زیادہ گرگیا۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے مسلسل تیسرے منفی دن 100 انڈیکس 4795 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 6 ہزار 274 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن…

ملک میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنےکا ہوگیا؟

پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کمی ہو ئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 600 روپے کم ہوئی۔ کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 900 روپے ہے۔…

ہر ایک کو ٹیکس اتھارٹی کے ساتھ ڈیل کرنا پڑے گا: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم ٹیکس پالیسی کو ٹیکس کلیکشن سے بہتر بنائیں گے اور ہر ایک کو ٹیکس اتھارٹی کے ساتھ ڈیل کرنا پڑے گا۔ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پالیسی ریٹ نیچے…

پاکستان کا کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس 3 سالوں میں بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

گلوبل کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس (CCI) رپورٹ کے مطابق پاکستان کا کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس 3 سالوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کا کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس 0.8 پوائنٹس اضافے کے ساتھ تین سالوں میں سب سے بلند سطح پر پہنچ…

جولائی تا نومبر، برآمدات میں اضافہ، حجم 13.72 ارب ڈالر رہا

رواں مالی سال کے پہلے5 ماہ میں برآمدات کا حجم ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد اضافہ کیساتھ 13.72ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران ملکی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 12.82…

آئی ایم ایف شرائط؛ مختلف کاروباری شعبوں کی ’’سیل‘‘ کو دستاویزی شکل دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پوری کرنے کے لیے مختلف کاروباری شعبوں کی سیل (فروخت) کو دستاویزی شکل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں فیڈل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 107 کمپنیوں کو 31 دسمبر تک ایف…

سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان، انڈیکس 500 سے زائد پوائنٹس تک گر گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا، 500 سے زائد پوائنٹس کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار 509 پوائنٹس کی سطح پر…