براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
گلوبل کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس رپورٹ جاری، ملکی معیشت پر مثبت اثرات واضح
گلوبل کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس رپورٹ دسمبر 2024 جاری کردی گئی ہے، جس کے مطابق پاکستان کا کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس +0.8 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ تین سالوں میں سب سے بلند سطح پر پہنچ گیا۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ معیشت کو ”مضبوط“ سمجھنے والے…
پی آئی اے کا پروازوں کی بحالی کیلئے برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کو مراسلہ ارسال
پی آئی اے انتظامیہ نےبرطانیہ میں قومی ایئرلائن کی پروازوں کی بحالی کے لیےبرطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ اورسول ایوی ایشن اتھارٹی کو مراسلہ ارسال کردیا۔
سی ای اوپی آئی اے خرم مشتاق کی ہدایت پرقومی ایئرلائن کے جنرل منیجر کوالٹی اینڈ سیفٹی…
ای سی سی نے یوریا کھاد کی درآمد پر سبسڈی دینے کی منظوری دے دی
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے یوریا کھاد کی درآمد پر سبسڈی دینے کی منظوری دے دی ہے۔
وزرات خزانہ کی جانب سے جاری کردہ ای سی سی اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ای سی…
نان فائلرز کے بڑی گاڑیاں اور زیادہ جائیداد خریدنے پر پابندی، ترمیمی بل اسمبلی میں پیش
نان فائلرزپر شکنجہ مزیدسخت کرنے کیلئے وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےقومی اسمبلی میں ٹیکس لاء ترمیمی بل 2024-25 پیش کردیا۔
قومی اسمبلی میں پیش کردہ بل کی مجوزہ ترمیم کے مطابق نان فائلرز پر800 سی سی سے بڑی گاڑیاں خریدنے پر پابندی ہوگی، نان…
کے الیکٹرک لاگت بڑھا چڑھا کر پیش کررہا ہے، فی یونٹ ٹیرف کم کیا جائے: حکومت کی نیپرا کو سفارش
وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک کے ملٹی ائیر بیس ٹیرف تجویز کی سخت مخالفت کرتے ہوئے فی یونٹ ٹیرف کو کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک کے ملٹی ائیر ٹیرف تجویز کی سخت مخالفت کی ہے اور اسے کراچی کے بجلی صارفین…
حکومت کا ایل این جی درآمد نہ کرنیکا فیصلہ
حکومت نے باضابطہ طور پر جنوری 2025کے لیے اسپاٹ ایل این جی کارگو درآمد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ملک کے قیمتی زرمبادلہ کو بچایا جا سکے۔
سوئی ناردرن کی جانب سے پیٹرولیم ڈویژن کو 17 دسمبر 2024 کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ "16دسمبر…
ملکی معیشت پر کاروباری طبقے کا اعتماد بڑھ رہا ہے: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے ملکی معیشت پر کاروباری طبقے کا اعتماد بڑھ رہا ہے، رواں مالی سال کے آخر تک ترسیلات زر 35 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائیں گی۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا…
روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا
ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 4 پیسے کم ہوا ہے۔
اس کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 278روپے 23 پیسے پر بند ہواہے۔ یاد رہے…
برآمدی چاول میں پھپھوندی کی شکایات، پلانٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کے 10سے زائد افسران گرفتار
ایف آئی اے نے برآمدی چاول میں پھپھوندی کی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے پلانٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کے 10 سے زائد افسران کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے اینٹی کرپشن کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق یورپ کے لیے چاول کی 104 کنسائمنٹس میں پھپھوندی اور…
اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 3790 پوائنٹس گرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار میں شدید مندی کا رجحان رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس 3700 پوائنٹس سے زائد گرگیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار 896 پوائنٹس تک گرا تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 3790…