براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
حکومت کی جانب سےآئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت کو برقرا رکھا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔…
گھریلو صارفین کو گیس دے رہے ہیں، قیمتیں بڑھنی ہیں: وزیر پیٹرولیم
وفاقی وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایل این جی گھریلو صارفین کو دیں گے قیمت بڑھتی جائےگی اور ڈیمانڈکم ہوگی اور گیس کی قیمتیں بڑھنی ہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھاکہ گھریلو صارفین کو گیس دے رہے ہیں…
بجلی مہنگی ہونے کی ایک وجہ 8 روپے فی یونٹ ٹیکس بھی ہے: معاون خصوصی کی ’آخری موقع‘ میں گفتگو
نجی ٹی وی کی پاور سیکٹر سے متعلق مسائل اور ان کے حل کی تجاویز کیلئے خصوصی نشریات ’آخری موقع‘ میں ماہرین نے گفتگو کی۔
سابق نگراں وزیر گوہراعجاز کا کہنا تھاکہ کیپیسٹی ادائیگی 2 لاکھ کروڑ روپے سالانہ دے رہے ہیں، پچھلےسے سالانہ اوسطاً 12…
کراچی: تجارت میں سہولت کیلئے فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم نافذ
تجارت میں سہولت کے لیے کراچی میں فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم آج سے نافذکر دیا گیا۔
ایف بی آر کے مطابق 14 دسمبر کی رات 12 بجے کے بعد جمع امپورٹ گڈز ڈیکلیریشنز سینٹرل اپریزنگ یونٹ کے سپرد ہوں گے، سینٹرل اپریزنگ یونٹ ساؤتھ ایشیا پاکستان…
نیب نے عوام کو جعل سازوں کے نت نئے طریقوں سے بچنے کیلئے خبردار کردیا
نیب نے ملک میں جعل سازوں کے نت نئے طریقوں سے عوام کو لوٹنے پر وارننگ جاری کر دی۔
نیب نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام مالی معاملات میں احتیاط کریں، احتیاط پچھتاوے سے بہتر ہے، باخبر رہیں اور محفوظ رہیں۔
اس کے علاوہ نیب نے عوام سے…
ٹماٹر کی قیمت میں اضافہ، سبز مصالحہ جات کے نرخ بدستور عوام کی جیب پر بھاری
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں ٹماٹر کی سرکاری قیمت میں 20 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا، سبز مصالحہ جات کی قیمتیں عوام کی جیب پر بھاری پڑنے لگیں۔
سرکاری ریٹ لسٹ میں ٹماٹر کی قیمت 20 روپے اضافے کے ساتھ 150 روپے کلو مقرر کردی گئی جبکہ…
موسم سرما کیلئے گھریلو صارفین کو گیس فراہمی کا شیڈول جاری
لاہور:سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے موسم سرما کیلئے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا۔
ایس این جی پی ایل کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق گھریلو صارفین کو 24 گھنٹوں میں 3 مختلف اوقات میں گیس…
کراچی: تجارت میں سہولت کیلئے فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم نافذ
تجارت میں سہولت کے لیے کراچی میں فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم آج سے نافذکر دیا گیا۔
ایف بی آر کے مطابق 14 دسمبر کی رات 12 بجے کے بعد جمع امپورٹ گڈز ڈیکلیریشنز سینٹرل اپریزنگ یونٹ کے سپرد ہوں گے، سینٹرل اپریزنگ یونٹ ساؤتھ ایشیا پاکستان…
ایف بی آر کی اپنی کارکردگی تنزلی کا شکار ہے، شہباز رانا
اسلام آ باد:تجزیہ کار شہباز رانا کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی اپنی کارکردگی تنزلی کا شکار ہے، ایف بی آر عوام سے ٹیکس جمع کرنے میں تیز مگر ٹیکس نیٹ بڑھانے پر کوئی خاص توجہ نہیں، صرف تنخواہ دار طبقہ ہی ایف بی آر کے نشانے پر ہے۔
نجی ٹی وی…
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے، جس سے معیشت میں استحکام آگیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر دو سال پانچ مہینے بعد 12 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔
نومبر تک اسٹیٹ بینک…