براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
چین کا کراچی میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے میگا میڈیکل سٹی کے منصوبے کا اعلان
چینی سرمایہ کاروں نے کراچی میں ایک ارب ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری سے میگا میڈیکل سٹی کے قیام کے منصوبے کا اعلان کردیا۔
ایف پی سی سی آئی نے کراچی میں اپنے ہیڈ آفس میں ایک اعلیٰ سطحی چینی وفد کی میزبانی کی جس میں چینی وفد نے کراچی میں ایک…
حکومت نے اجینو موتو سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کرلیا
حکومت نے اجینو موتو( مونوسوڈیم گلوٹامیٹ) سے پابندی اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔
ماہرین کی کمیٹی کی جانب سے اجینو موتو کو محفوظ قرار دیے جانے کے بعد کابینہ نے سپریم کورٹ میں ریویو پٹیشن فائل کرنے کیلیے تجویز کی منظوری بھی دے دی، وزارت تجارت کے…
مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں کمی کی توقع
اسٹیٹ بینک آف پاکستان 16 دسمبر کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔
ماہرین کے مطابق مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں کمی کی توقع ہے۔ اسٹیٹ بینک شرح سود میں150 سے 200 بیسسز پوائنٹس کمی کر سکتا ہے۔
نومبر میں افراط زر کی شرح 6 سال کی کم…
پاکستان کی زرعی برآمدات میں تیزی سے اضافہ
پاکستان کی زرعی برآمدات میں تیزی سے نمایاں اضافہ ہو رہا ہے اور ٹریکٹروں کا پہلا کنسائمنٹ تنزانیہ پہنچ چکا ہے۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان کی زرعی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے ٹریکٹروں کا پہلا کنسائمنٹ تنزانیہ پہنچ چکا جو بین الاقوامی…
23 لاکھ فری لانسرز میں سے صرف 38 ہزار کے پاس بینک اکاؤنٹس ہونے کا انکشاف
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت وزیراعظم کی آئی ٹی برآمدات ترسیلات زر کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں انکشاف ہوا کہ 23 لاکھ 20 ہزار فری لانسرز میں سے صرف 38 ہزار کے پاس بینک اکاؤنٹس ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
وزیر خزانہ کو اجلاس…
سٹے باز چینی کی قیمتوں میں اضافے کی افواہیں پھیلا رہے ہیں: شوگر ملز ایسوسی ایشن
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے کہا کہ چینی کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے سٹے بازوں کی جانب سے بے بنیاد افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔
شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک میں چینی کی قیمت میں اضافہ سےمتعلق خبروں میں کوئی…
کابینہ کمیٹی کی کھاد انڈسٹری کو بلاتعطل گیس فراہمی کی ہدایت
کابینہ کمیٹی نے کھاد انڈسٹری کو بلاتعطل گیس فراہمی کی ہدایت کردی۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے زیرصدارت کھاد کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں کھاد کی قیمتوں ، گیس سپلائی اور سٹاک کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اجلاس میں وزیر خزانہ…
مہنگائی کا جن بے قابو، چینی اور گھی کی قیمتوں میں مزید اضافہ
صوبائی دارالحکومت لاہور میں چینی اور گھی کے نرخوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق چند روز میں چینی 5 اور گھی 10 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا، پرچون مارکیٹ میں چینی 135 سے 140 روپے کلو تک بیچی جا رہی ہے جبکہ درجہ اول گھی نرخ…
لکی مروت میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے بیٹانی-2 کنویں میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔
ترجمان کے مطابق او جی ڈی سی ایل نے گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت کئے ہیں، ولی بلاک ساماناسک فارمیشن میں یہ پہلی ہائیڈرو کاربن دریافت…
حکومت کا مزید 6 آئی پی پیز سے بجلی خریداری کے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ
مہنگی بجلی پیدا کرنے والے انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسر (آئی پی پیز) کے ساتھ معاہدوں میں مزید پیشرفت ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے مزید 6 آئی پی پیز سے بجلی خریداری کے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا اور ان معاہدوں کے خاتمے سے مزید…