براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
معاشی چیلنجز درپیش تھے انہیں حل کیا ہے، وزیر خزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی چیلنجز درپیش تھے انہیں حل کیا ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلامک کیپیٹل مارکیٹس کانفرنس سے بذریعہ زوم خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری معاشی سمت درست ہے۔ معاشی چیلنجز درپیش تھے انہیں حل کیا…
7 ویں این ایف سی ایوارڈ سے مالیاتی ڈھانچہ مسخ، نظر ثانی کی ضروت، سیکریٹری خزانہ کی بریفنگ
موجودہ قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ نے مالیاتی صورتحال مسخ کر دی ،جس کے باعث حکومت کو اپنی ضروریات پوری کرنے کیلئے غیر ملکی قرضوں پر 8 فیصد تک شرح سود دینا پڑ رہا ہے۔
وفاقی بیوروکریٹ نے چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کمیٹی برائے…
پاکستان اور روس میں جامع توانائی پیکیج کے پروٹوکول پر دستخط
پاکستان اور روس نے توانائی کے بڑے منصوبوں پر عملدرآمد اور تیل اور گیس کی سپلائی میں تجارت کے لیے جامع توانائی پیکج کے ایک پروٹوکول پر دستخط کیے ہیں۔
اس پروٹوکول پر پاک روس بین الحکومتی کمیشن برائے تجارت، اقتصادی، سائنسی اور تکنیکی تعاون…
دہرے ٹیکس معاہدوں کی متوازن تشریح کی جائے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے ٹیکس تنازع پر نظرثانی کیس کے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ دہرے ٹیکسوں کے معاہدوں کی اس طرح سے متوازن تشریح کی جائے جس سے معاشی نمو کے تقاضوں کے ساتھ ساتھ ٹیکس بیس کو بھی تحفظ حاصل ہوسکے۔
ڈبل ٹیکسیشن کے معاہدے بین الاقوامی…
آئی ایم ایف سے سات ارب ڈالر کا قرض بلند شرح سود پر حاصل کرنے کا انکشاف
حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے حاصل کردہ سات ارب ڈالر کا قرضہ پانچ فیصد کی بلند شرح سود پر حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے اسی طرح چینی بینکوں سمیت دیگر اداروں سے بھی 7 سے 8 فیصد کی بلند شرح سود پر قرض لیا گیا۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے…
صدر مملکت آصف زرداری کا مختلف شعبوں میں چینی سرمایہ کاری بڑھانے پر زور
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں چینی سرمایہ کاری بڑھانے پر زور دیا ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں چین کے کاروباری وفد نے ملاقات کی جس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی وزراء،…
نیا دن نیا ریکارڈ، سٹاک مارکیٹ 1 لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کر گئی
نیا دن نیا ریکارڈ، پاکستان سٹاک مارکیٹ 1 لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کر گئی۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی۔
سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 2500 سے زائد پوائنٹس…
گوادر بندرگاہ کو برآمدات کا حب بنانا چاہتے ہیں: محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ گوادر ایئرپورٹ آپریشنل ہوچکا ہے، گوادر بندرگاہ کو برآمدات کا حب بنانا چاہتے ہیں۔
سینیٹ میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کسٹم کے حوالے سے توجہ دلاؤ نوٹس پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ گوادر پورٹ…
رواں سال پاکستان میں شرح نمو 3 فیصد رہنے کی پیش گوئی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے اکنامک آؤٹ لک جاری کردی۔
ذرائع کے مطابق میں اے ڈی بی نے رواں مالی سال کیلئے پاکستان میں شرح نمو 3 فیصد رہنے کی پیش گوئی کردی۔
اے ڈی بی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ رواں مالی سال پاکستان میں گندم اور کپاس کی…