براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے: عالمی ادارے اپسوس کی تصدیق
،عالمی ادارے نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے۔
کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس سروے نے چوتھی سہ ماہی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملکی معیشت میں گزشتہ سال کے دوران قابل ذکر ترقی ہوئی، چوتھی سہ ماہی کے سروے کے…
اسلامک فنانس کو کامیابیوں کے باوجود چیلنجز درپیش ہیں: ڈاکٹر شمشاد اختر
پاکستان سٹاک ایکسچینج کی چیئرمین بورڈ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ اسلامک فنانس کو کامیابیوں کے باوجود چیلنجز درپیش ہیں۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج اسلامک کیپٹل مارکیٹ کانفرنس اور ایکسپو کے شرکاء نے گونگ بجا کر کاروبار کا آغاز کیا…
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ
ایس آئی ایف سی کے ایگزیکٹو کمیٹی آئی ایف ای ایم (IFEM) کے اجلاس میں پیٹرول، ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل ڈھائی روپے مہنگا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس کا اثر ای ایسکرو (ESCROW) اکاؤنٹس میں منتقل کیا جائے گا جو ریفائنریوں کے اپ…
پاکستان نے آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کتنے فیصد شرح سود پر لیا؟
وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے 7 ارب ڈالر قرض تقریباً 5 ارب ڈالر شرح سود پر لیا۔
وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف قرض پر 50 بیسز پوائنٹس سروس چارجز شامل ہیں، آئی ایم ایف کو قرضہ 10 سال کی مدت…
کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی
کراچی سمیت ملک بھرکیلئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کردی گئی۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 20 پیسے فی یونٹ اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی…
پی ایس ایکس میں ایک اور ریکارڈ ساز دن، 100انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 10ہزار سے اوپر بند
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں 100 انڈیکس کا آج بھی ریکارڈ ساز دن رہا، انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 10 ہزار سے اوپر بند ہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا۔ 100 انڈیکس ایک ہزار 913 پوائنٹس اضافے…
روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
ملک میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے جس کے بعد امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 278 روپے 17 پیسے پر بند ہوا ہے۔
واضح رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ روز…
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 80 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔…
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس استثنیٰ کے حصول کا طریقہ کار طے
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس استثنیٰ کے حصول کا طریقہ کار طے کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جائیداد کی خریدوفروخت پر ٹیکس سے استثنیٰ برقرار رکھتے ہوئے نان ریذیڈنٹ ٹیکس…
سال 2023-24 میں کے الیکٹرک کے علاقوں میں سب سے زیادہ 34 ہلاکتیں ہوئیں، نیپرا کی رپورٹ
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 2023-24 میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے زیرانتظام علاقوں میں شہریوں اوربجلی کمپنیوں کے ملازمین کی ہلاکتوں کے اعداد و شمار جاری کردیے۔
نیپرا رپورٹ کے مطابق کے الیکٹرک کےسروس ایریا میں سب سے…