براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ملک میں چار ماہ میں گیس کی قیمت میں ساڑھے 800 فیصد اضافے کا انکشاف
اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات نے صرف چار ماہ میں گیس کی قیمت میں ساڑھے 800 فیصد اضافے کا انکشاف کردیا۔
ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس ہوا جس میں اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔
وفاقی…
پی آئی اے کی نجکاری میں حائل 2 بڑی رکاوٹیں دور
اسلام آباد:آئی ایم ایف نے پی آئی اے کیلیے نئے جہاز خریدنے پر عائد 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس ختم کرنے اور 45 ارب روپے کا قرضہ پارک کرنے کی منظوری دے دی، جس کے بعد پی آئی اے کی نجکاری میں حائل دو بڑی رکاوٹیں دور ہوگئی ہیں۔
یاد رہے کہ رواں…
آزاد کشمیر میں ہر گزرتے دن کے ساتھ خود ساختہ مہنگائی کی شرح میں اضافہ
مظفر آباد: آزاد جموں و کشمیر میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے، سبزی اور پھلوں کے دام آسمان سے باتیں کررہے ہیں، شہری خود ساختہ مہنگائی کی وجہ سے بھی پریشان ہیں۔
ٹماٹر کی سرکاری قیمت 160 اور پیاز 160 روپے کلو…
بجلی کمپنیوں کی ناقص کارکردگی سے قومی خزانے کو 596 ارب کا نقصان
اسلام آباد: بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی ناقص کارکردگی سے قومی خزانے کو 596 ارب روپے کا نقصان ہو گیا۔
نیپرا کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں بشمول کے الیکٹرک نیپرا کے ٹارگٹ حاصل کرنے میں ناکام رہیں، ریگولیٹری اتھارٹی نے ڈسکوز کو…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،1 لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے بعد ایک بار پھر ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔
ٹریڈنگ کے…
بجلی تقسیم کاجدید نظام: پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض منظور
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کوبجلی تقسیم کے نظام کو جدید بنانے کیلئے 20کروڑ ڈالر قرض فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے کے مطابق ڈسکوز کی قابل بھروسہ بجلی فراہمی یقینی بنانے کے لیے…
آئی ایم ایف کا حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوشن پنشن سکیم میں لانے کا مطالبہ
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوشن پنشن سکیم میں لانے کا مطالبہ کر دیا۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوٹری پنشن سکیم میں شامل کرنے پر کام کیا جا رہا ہے۔
55 سال کی عمر میں…
سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔
ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1600 سے…
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی، وفد میں امریکی سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد شامل تھی۔
وزارت خزانہ کے مطابق محمد اورنگزیب نے وفد کو ملک کی حالیہ میکرو اکنامک پیشرفت کے بارے آگاہ کیا، وزیر…
بیرون ملک سے کمرشل مقدار میں اشیاء لانے پر مکمل پابندی کا فیصلہ
بیرون ملک سے کمرشل مقدار میں اشیاء ساتھ لانے پرمکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے بیگیج سکیم میں ترمیم سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا، بیرون ملک سے ذاتی استعمال کیلئے ایک موبائل فون لانے کی اجازت ہوگی جبکہ 1200…