براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

غیر بینکاری مالیاتی شعبے میں اسلامی مالیات کی ترقی کا 2 سالہ سٹریٹجک ایکشن پلان منظور

غیر بینکاری مالیاتی شعبے میں اسلامی مالیات کی ترقی کا دو سالہ سٹریٹجک ایکشن پلان منظور کر لیا گیا۔ پلان کی منظوری مالیاتی شعبوں میں اسلامی مالیات کی ترقی کیلئے دی گئی، سٹریٹجک ایکشن پلان 2024 ،2026 کیلئے منظور کیا گیا، منصوبہ ایس ای سی…

سٹیٹ بینک نے ورکرز ترسیلات کی تفصیلات جاری کردیں

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نومبر کی ورکرز ترسیلات کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ سٹیٹ بینک کے مطابق نومبر کی ورکرز ترسیلات 2.91 ارب ڈالر رہیں، سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے سب سے زیادہ 72.92 کروڑ ڈالر وطن بھیجے۔ نومبر کے مہینے میں یو اے…

روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 98 پیسے پر بند ہوا ہے۔ واضح رہے…

بیرون ملک سے آنیوالوں کے ایک موبائل فون کے سوا تمام موبائل فون ضبط ہونگے: ایف بی آر

بیرون ملک سے کمرشل مقدار میں اشیاء ساتھ لانے پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا گیا، بیرون ملک سے ذاتی استعمال کے لیے ایک موبائل فون لانےکی اجازت ہوگی۔ ایف بی آر نے بیگیج اسکیم میں ترمیم سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ایف بی آر کے…

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے نومبر 2024 میں کتنے ارب ڈالر پاکستان بھیجے؟

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نومبر کی ورکرز ترسیلات کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر کی ورکرز ترسیلات 2.91 ارب ڈالر رہیں۔ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے سب سے زیادہ 72.92 کروڑ ڈالر وطن بھیجے۔ نومبر کے مہینے میں یو اے…

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں گزشتہ 2 کاروباری روز کے دوران آنے والی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 2…

پی ایس ایکس میں نیا ریکارڈ، 100 انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار کا ہندسہ عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ کا تاریخی سنگ میل عبور کرنے کے بعد ایک اور نیا ریکارڈ بن گیا۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا اور 100 انڈیکس میں 678 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جس سے…

سندھ کے انفرااسٹرکچر قابل تجدید توانائی منصوبوں میں اٹلی کا اظہار دلچسپی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے اطالوی وزارت دفاع کے سینیئر مشیر فرانسسکو ماریا ٹالو کی قیادت میں وفد کی ملاقات ہوئی جس میں تجارت، تعلیم ، کلچر اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فریقین نے مختلف شعبوں میں شراکت داری…

انٹرنیشنل کاٹن ایسوسی ایشن نے پاکستان کی 84 بڑی ٹیکسٹائل ملوں کو نادہندہ قرار دے دیا

انٹر نیشنل کاٹن ایسوسی ایشن کی جانب سے 84 بڑی پاکستانی ٹیکسٹائل ملوں کو نادہندہ قرار دیا گیا، نادہندگی کے باعث یہ ٹیکسٹائل ملیں بین الاقوامی منڈیوں سے روئی کے خریداری معاہدے بھی نہیں کرسکتی ہیں۔ پاکستان میں روئی اور سوتی دھاگے کی…

پاکستان چینی سولر پینلز کا تیسرا بڑا خریدار بن گیا

پاکستان میں سولرائزیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے، صرف دو سے تین سال کے اندر پاکستان سولر کی بڑی مارکیٹوں میں شامل ہوگیا ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران پاکستان نے 13 گیگا واٹ کے سولر پینل خریدے ہیں اور اس…