براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان کا آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ
پاکستان نے اگلے ماہ آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کرلیا، پاکستان اس سے قبل قطر سے ایل این جی کی خریداری موخر کرچکا ہے۔
جبکہ پہلے سے موجود درآمدی گیس کے ذخائر ختم کرنے کیلیے مقامی طور پر گیس کی پیداوار کرنے والی کمپنیوں کو…
ملک میں زراعت اور زرعی مشینری کی برآمدات میں اضافہ
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے زراعت اور زرعی مشینری کی برآمدات میں اضافہ ہوگیا۔
پاکستان نے مشرقی افریقا کو ٹریکٹرز برآمد کر کے تجارتی برآمدات میں اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے، حال ہی میں پاکستانی ٹریکٹرز کی ابتدائی کھیپ افریقی ملک تنزانیہ…
فری لانسرز کیلیے موبائل پر وی پی این رجسٹریشن کی سہولت
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کی جانب سے اسٹیٹک آئی پی ایڈریس نہ رکھنے والے فری لانسرز کی سہولت کے لیے موبائل نمبر کے ذریعے وی پی این رجسٹریشن کی سہولت متعارف کرا دی۔
فری لانسرز اپنے موبائل ڈیٹا کنکشن پر وی پی این استعمال…
خرم ظفر پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر
پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) نے خرم ظفرکوچیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کردیا، جس کے بعد انہوں نے بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر ذمہ داری سنبھال لی ہے۔
رپورٹ کے مطابق خرم ظفر کا پاکستان، یورپ اور امریکا میں کاروبار، ٹیکنالوجی اور کیپٹل…
سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، ایک لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال
پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ہندڑڈ انڈیکس میں ایک لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد دوبارہ بحال ہو گئی۔
کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا، سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 816 پوائنٹس کمی سے ایک لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی…
خنجراب پاس پہلی مرتبہ سال بھر تجارت کے لئے فعال
خنجراب پاس کو پاکستان، چین اور وسطی ایشیائی ریاستوں کے درمیان تجارت کیلئے سال بھر کیلئے فعال بنا دیا گیا۔
یہ اہم سنگ میل آزادی کے 77 سال بعد پہلی بارعبور کیا گیا ہے۔
خنجراب پاس سے مشینری، ٹیکسٹائل، الیکٹرانکس اور اشیاء خورونوش سمیت…
کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں نے 24 ارب کی کھاد خرید لی: سیکرٹری زراعت
سیکرٹری زراعت افتخار علی سہو نے کہا ہے کہ کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں نے 24 ارب روپے کی کھاد خرید لی ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری زراعت افتخار علی سہو کا کہنا تھا کہ کپاس کی پیداوار بڑھانے کیلئے مختلف ورائٹیز تیار کر لیِ…
آئی پی پیز سے مذاکرات کے نتیجے میں ایک اور کمپنی سے معاملات طے پاگئے
انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسر (آئی پی پیز) سے مذاکرات کے نتیجے میں ایک اورکمپنی سے معاملات طے پاگئے۔
ذرائع وزارت توانائی کے مطابق سیف پاورکمپنی کے بورڈ نے پاورپرچیز ایگریمنٹ معاہدے میں ترامیم کی منظوری دے دی۔
ذرائع وزارت توانائی نے…
ملک میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی، فی تولہ سونا کتنےکا ہوگیا؟
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپےکمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 74 ہزار 400 روپے ہے۔
گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کم…
سیلز ٹیکس چوری سے بزنس ماڈل نہیں چل سکتا: وزیر خزانہ
وزیر خزنہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سیلز ٹیکس کی چوری سے بزنس ماڈل نہیں چل سکتا۔
کراچی میں اوورسیز چیمبرز آف کامرس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت کی مفید پالیسیوں کی بدولت معیشت مستحکم ہو رہی ہے اور مہنگائی…