براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پی ایس ایکس:کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان، 274 ارب روپے کے سودے طے ہوئے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا۔
پی ایس ایکس 100 انڈیکس کاروباری ہفتے کے آخری روز 7696 پوائنٹس اضافے سے 109053 پر بند ہوا، 100 انڈیکس 7556 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
کاروباری ہفتے کے…
خنجراب پاس پہلی مرتبہ سال بھر تجارت کے لئے فعال
گلگت بلتستان: خنجراب پاس کو پاکستان، چین اور وسطی ایشیائی ریاستوں کے درمیان تجارت کیلئے سال بھر کیلئے فعال بنا دیا گیا۔
یہ اہم سنگ میل آزادی کے 77 سال بعد پہلی بارعبور کیا گیا ہے۔
خنجراب پاس سے مشینری، ٹیکسٹائل، الیکٹرانکس اور اشیاء…
بڑی خرابی کا انکشاف، ہونڈا نے 2 لاکھ گاڑیاں واپس منگوالیں
ہونڈا نے فیول سسٹم میں خرابی کے باعث 2 لاکھ مخصوص گاڑیاں واپس منگوالی ہیں۔ یہ اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکلز ہیں۔ ری چیک اپ میں خرابی کا پتا چلا تھا۔
فیول سسٹم میں خرابی گاڑی میں آگ لگنے کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ یہ ری کال 2023 اور 2024 پاسپورٹ…
پاکستان کا آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ
اسلام آباد:پاکستان نے اگلے ماہ آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کرلیا، پاکستان اس سے قبل قطر سے ایل این جی کی خریداری موخر کرچکا ہے۔
جبکہ پہلے سے موجود درآمدی گیس کے ذخائر ختم کرنے کیلیے مقامی طور پر گیس کی پیداوار کرنے والی…
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے زراعت اور زرعی مشینری کی برآمدات میں اضافہ
اسلام آباد: زرعی برآمدات میں پاکستان کی جانب اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے زراعت اور زرعی مشینری کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان اور مشرقی افریقہ کے درمیان زرعی تجارت میں نئی…
قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز کی 4 سال بعد پیرس جانے کیلئے تیاریاں مکمل
ملکی ایوی ایشن انڈسٹری سے بڑی خبر سامنے آگئی، قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز کی پیرس جانے کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق چار سال کی پابندی کے بعد قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز دس جنوری کو پیرس جائے گی، پرواز کی…
پاک چین تجارتی کانفرنس، نئی شراکت داریوں کا شاندار آغاز
ایس آئی ایف سی ملک کی اقتصادی ترقی اور عالمی شراکت داریوں کو فروغ دینے میں مصروف عمل ہے، پاک چین تجارتی کانفرنس بھی اسی سلسلے میں نئی شراکت داریوں کا شاندار آغاز قرار دیا جا رہا ہے۔
چین اور پاکستان دونوں ممالک ٹیکنالوجی منتقلی، تجارتی…
لاہور اور ملتان میں دکانوں، مارکیٹوں، شاپنگ مالز کے اوقات کار پر عائد پابندی ختم
لاہور اور ملتان میں دکانوں، مارکیٹوں، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورانٹس، اور فوڈ آؤٹ لیٹس کے اوقات پر عائد پابندی ختم کر دی گئی۔
ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب…
وفاقی وزیر تجارت نے بلوچستان کو بین الاقوامی اہمیت کا حامل بزنس گیٹ وے قرار دیدیا
وفاقی وزیر صنعت وتجارت جام کمال خان نے بلوچستان کو بین الاقوامی اہمیت کا حامل بنس گیٹ وے قرار دے دیا۔
وفاقی وزیر صنعت وتجارت جام کمال خان نے ایوان صنعت وتجارت کوئٹہ بلوچستان کے عہدیداران وممبران کے ساتھ منعقدہ اجلاس سے اظہار خیال ومیڈیا…
صوبائی وزیر صنعت و تجارت سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی امور پر گفتگو
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین سے امریکی قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز نے ملاقات کی۔
پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں ہونے والی ملاقات میں پنجاب اور امریکا کے مابین تجارتی تعلقات کے فروغ کے امور پر بات چیت کی گئی، صوبائی وزیر…