براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پی ایس ایکس 100 انڈیکس کی آج بھی بڑی چھلانگ، 3 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے جہاں آج بھی 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز 100 انڈیکس میں دن کا آغاز ایک لاکھ 5 ہزار 104 پوائنٹس سے ہوا۔
کاروبار کے اختتام پر…
پاکستان میں سونا پھر مہنگا ہوگیا
پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 75 ہزار 600 روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 428 روپے…
تاریخ میں پہلی بار بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ ڈالرز سے زائد ہوگئی
ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قدر تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ ڈالرز (2 کروڑ 77 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) سے زائد ہوگئی ہے۔
دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی کی قیمت ابھی ایک لاکھ 2 ہزار ڈالرز (2 کروڑ 85 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) سے کچھ زیادہ…
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو کروڑوں ڈالر دینے کا اعلان
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کروڑوں ڈالر دینے کا اعلان کردیا، رقم پاکستان کو ترقیاتی قرضے کی مد میں فراہم کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان نے 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔
اعلامیے میں…
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر ترقیاتی قرض فراہم کرنے کا اعلان
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) پاکستان کو 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا۔
اے ڈی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق رقم پاکستان کو ترقیاتی قرضے کی مد میں فراہم کی جائے گی، فراہم کردہ رقم ایوی ایشن فیول کے مستحکم ذخائر بنانے کے لیے…
سٹاک ایکسچینج میں بڑے ریکارڈ قائم، پہلی بار 1 لاکھ 6 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔
ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج…
کرپٹو کرنسی کو غیر قانونی قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر متعلقہ حکام سے جواب طلب
کرپٹو کرنسی کو غیر قانونی قرار دینے کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔
پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے کرپٹو کرنسی کو غیر قانونی قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی۔
وکیل درخواست گزار نے…
وفاقی وزیر خزانہ کی زیرصدارت اجلاس، وفاق اور صوبوں کا ٹیکس آمدن بڑھانے پر اتفاق
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت نیشنل ٹیکس کونسل کا اجلاس ہوا۔
وفاقی وزیر خزانہ کی زیرصدارت اجلاس میں وفاقی اور صوبائی سطح پر ٹیکسوں میں ہم آہنگی پر غور کیا گیا، وفاقی اور صوبائی سطح پر ٹیکس کی شرح میں یکسانیت پر تبادلہ خیال بھی…
جام کمال سے رونڈا کی ہائی کمشنر کی ملاقات، دو طرفہ تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے روانڈا کی ہائی کمشنر نے ملاقات کی، ملاقات میں نئی تجارتی منڈیوں تک رسائی اور دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزارت تجارت سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر…
کابینہ کی ایس او ایز کمیٹی کا اجلاس، مختلف محکموں کے بورڈز آف ڈائریکٹرز کی منظوری
وفاقی کابینہ کی ایس او ایز کمیٹی کے اجلاس میں مختلف محکموں کے بورڈز آف ڈائریکٹرز کی منظوری دی گئی۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی ایس او ایز کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں احسن اقبال، جام کمال خان، احد خان چیمہ،…