براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت صنعتوں کے لئے زمین مہیا کرنے کا اعلان
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کراچی کے صعنتکاروں کو بڑی پیشکش کر دی، سرفراز بگٹی نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت صنعتوں کے لئے زمین مہیا کرنے کا اعلان کر دیا۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ دس ہزار ایکڑ زمین صنعتی زون کے…
آئی ایم ایف کا زرعی ٹیکس بل صوبائی اسمبلیوں میں پیش کرنے کا مطالبہ
اشیاءاورخدمات پر جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کوہم آہنگ کرنے اور جائیداد کو ایک مشترکہ ٹیکس کے دائرہ کار میں لانے پر کوئی بڑی کامیابی حاصل نہ ہونے کے باوجود، نیشنل ٹیکس کونسل (این ٹی سی) نے فیصلہ کیا ہے کہ زرعی آمدنی ٹیکس (اے آئی ٹی) کے…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے ایک لاکھ 5 ہزار کا ہندسہ عبور کرلیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں تیزی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔
آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں کاروباری روز کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور ابتدا میں ہی 100 انڈیکس ایک لاکھ 5 ہزار کی حد عبور کر گیا۔…
انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا
انٹربینک میں آج روپےکے مقابلے میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوکر بند ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 92 پیسے ہے۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 87 پیسے پر بند ہوا…
ملک بھر میں آج سونے کی قیمت برقرار، ایک تولہ کتنے کا ہے؟
ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے برقرار ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 35 ہزار 940…
معیشت بہتری کی جانب گامزن، اب معاشی استحکام کی بنیادوں کو مضبوط کرنا ہے: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، اب ہمیں معاشی استحکام کی بنیادوں کو مستحکم کرنا ہے۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کرنٹ اکاؤنٹ خسارے…
درہ خنجراب کو سال بھر تجارت کے لئے فعال کر دیا گیا
درہ خنجراب کو سال بھر تجارت کے لئے فعال کر دیا گیا۔
درہ خنجراب گلگت بلتستان کو چین سے ملانے والی ایک اہم تجارتی گزرگاہ ہے، درہ خنجراب کے سال بھر کھلنے سے علاقائی تجارت کو فروغ ملے گا۔
واضح رہے کہ تاریخی طور پر یہ گزر گاہ صرف اپریل سے…
1 ہزار یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے سے 6 ہزار ملازمین فارغ ہوں گے: ذرائع وزارت صنعت
ذرائع وزارت صنعت کے مطابق 1 ہزار یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کے فیصلے سے 6 ہزار ملازمین کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔
ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے گزشتہ 3 ماہ کے دوران مجموعی نقصانات تقریباً اڑھائی ارب روپے تک پہنچ گئے، اس وقت…
پی آئی اے کا نئے سال کی آمد پر کینیڈا سے آنیوالے مسافروں کو رعایت دینے کا اعلان
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے نئے سال 2025 کی آمد پر کینیڈا سے پاکستان آنے والے مسافروں کو رعایت دینے کا اعلان کر دیا۔
پی آئی اے نے کینیڈا سے پاکستان آنے والی پروازوں کی ٹکٹس پر 10 فیصد رعایت دے دی، ترجمان پی آئی اے…
سٹاک مارکیٹ میں ہر دن نیا ریکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 5 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہر دن نیا ریکارڈ، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 5 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی عبور کر گیا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 700…