براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
اگلی قسط، حکومت کا آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کیلیے اقدامات کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف سے اگلی قسط ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کے حصول کیلیے فروری 2025 تک سول سرونٹس ایکٹ میں ترمیم کرنے سمیت کڑی شرائط پوری کرنے کیلیے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا،اقتصادی جائزے کیلیے وزارت خزانہ نے ہوم ورک شروع کر دیا۔…
نومبر، روایتی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 25 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اسمگل شدہ ایرانی پٹرولیم مصنوعات کے خلاف کریک ڈاؤن اور قیمتوں میں نمایاں کمی سے نومبر میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 25 ماہ کی بلند ترین سطح 1.58 ملین ٹن پر پہنچ گئی ہے.
توقع کی جاتی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافے سے حکومتی…
ماہرین کا غیر قانونی تجارت کیخلاف کریک ڈاؤن پر زور
وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے اور ٹیکس چوری پر قابو پانے میں ناکامی کے باعث مالی سال 2023-24میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب 8.77 فیصد تک گر گیا ہے، جو 2021-22میں 9.22 فیصد تھا۔
یہ تشویشناک کمی پاکستان کی معیشت پر بڑھتے ہوئے…
سیمنٹ انڈسٹری کا مقامی طلب بڑھانے کے لیے ٹیکسز، ڈیوٹیز کم کرنےکا مطالبہ
مقامی سیمنٹ کی ترسیلات میں نومبر میں معمولی اضافہ ہوا، سیمنٹ انڈسٹری نے مقامی طلب بڑھانے کیلئے ٹیکسز اور ڈیوٹیز میں کمی کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا کہ سیمنٹ کی فروخت، خاص طور پر مقامی طلب میں…
مارکیٹوں سے کارٹلائزیشن کے خاتمہ کیلئے سخت اقدامات کیے جائیں: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مختلف معاشی شعبوں اور مارکیٹوں سے کارٹلائزیشن کے خاتمہ کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کمپٹیشن کمیشن کا دورہ کیا اور کمیشن کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
اس…
آئی ایم ایف نے گیس قیمتوں میں اضافے کیلئے 15 فروری کی ڈیڈلائن دیدی
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نےگیس کی قیمتوں میں اضافے کےلیے حکومت کو 15 فروری 2025 تک کی ڈیڈ لائن دیدی۔
تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ 15 فروری 2025 تک گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔…
روس کی پیشکش، پاکستان رعایتی نرخوں پر خام تیل درآمد کرنے پر آمادہ
پاکستان ماسکو کی پیشکش سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آئندہ ماہ سے رعایتی نرخوں پر خام تیل درآمد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
ماسکو میں جاری بین الحکومتی کمیشن (آئی جی سی) کے اجلاس کے دوران دونوں فریقین نے جنوری 2025 سے خام تیل کی تجارت دوبارہ شروع…
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 1284 پوائنٹس اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا۔
خطے اور دنیا کی بہترین کیپٹل مارکیٹ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس کے ایک لاکھ ہونے پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے مبارکباد دینے وفاق وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال…
روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا
ملک میں روپے کی قدر میں اضافے کے ساتھ امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے۔
انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ277 روپے 87 پیسے ہے۔ گزشتہ روز…
کچھ دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا ہوگیا
2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سون ا2 لاکھ 75 ہزار 200 روپےکا ہوگیا۔…