براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

وزیر خزانہ سے برطانیہ کے وفد کی ملاقات، اہم معاشی اقدامات کا خاکہ پیش کیا

وزیر خزانہ سے برطانیہ کے فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس کے وفد کی ملاقات ہوئی، استحکام اور ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے پروگرام سے آگاہ کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے اہم معاشی اقدامات کا خاکہ پیش کیا،وفد کو نجکاری ایجنڈا، پنشن اصلاحات، ایس او…

حکومت آئی ایم ایف پروگرام کے پہلے جائزہ میں تین بڑے اہداف حاصل کرنے میں ناکام

اسلام آباد: حکومت آئی ایم ایف پروگرام کے پہلے جائزے میں تین بڑے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ نیٹ ٹیکس ریونیو، تعلیم اور صحت کے اخراجات کیلئے طے شدہ ہدف اور مقامی کرنسی ڈیبٹ سکیورٹیز کی میچورٹی حاصل نہیں کی جاسکی۔ 2652ارب کا ٹیکس…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کی راہ میں آئی ایم ایف پروگرام آڑے آگیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کی راہ میں آئی ایم ایف پروگرام آڑے آگیا۔ حکومتی ذرائع کا کہنا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سےقیمتوں میں اضافہ روکنا ممکن نہیں تھا۔ گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات 12 روپے 14 پیسےتک…

اسموگ اور موسم سرما کی آمد میں تاخیر سے کینو کی پیداوار اور مٹھاس کم ہونے کا خدشہ

اسموگ اور موسم سرما کی آمد میں تاخیر سے کینو کی پیداوار کم رہنے کا خدشہ ہے اور جو کینو پیدا ہوگا، اس کی مٹھاس کم، معیار ہلکا ہونے کا بھی امکان ہے۔ پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے رہنما وحید احمد نے بتایاکہ رواں سیزن…

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کر دی گئی

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کر دی گئی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے کراچی کے صارفین کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ مد میں بجلی 18 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی ہے۔ نیپرا نے ستمبر 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت کمی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری، 1900سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کی اونچی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس مجموعی طور پر 1917 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 3 ہزار 274 پر بند ہوا ہے۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس نے آج نئی بلند ترین…

اخراجات میں کمی کیلئے ملک بھر میں 446 یوٹیلیٹی اسٹورز بندکر دیے گئے

وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز کے لیے سبسڈی بند کرنے کے اثرات سامنے آنے لگے، اخراجات میں کمی کے لیے ملک بھر میں 446 یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کر دیا گیا۔ ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا کہنا ہے کہ اسٹورزکی بندش کےباوجودکسی ملازم…

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعدملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ اس…

پاکستان پوسٹ کی جدت اپناکر حکومت کو ہر سال 5 ارب روپے کماکر دینے کی یقین دہانی

پاکستان پوسٹ نے ادارے میں جدت لاکر حکومت کو اس سال 5 ارب کماکر دینے کی یقین دہانی کرادی جبکہ ارکان اسمبلی نے ادارے کو غیر ضروری قرار دیکر ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین اعجاز جاکھرانی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے…

معیشت بہتر بنانے کیلیے جامع معاشی پالیسیاں تشکیل دینا ضروری

پاکستان کو اپنی معیشت کو بہتر اور ترقی یافتہ بنانے کے لیے جامع پالیسیاں تشکیل دینے کی ضرورت ہے، جس میں ٹیکس ریشنلائزیشن، فری تجارت، مضبوط کرنسی اور مالیاتی استحکام شامل ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے گزشتہ چار دہائیوں سے پاکستان غلط پالیسیوں کا…