براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ملک میں روئی کی ریکارڈ درآمدات کے بعد مقامی روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں مندی کا رحجان

ملک میں روئی کی ریکارڈ درآمدات کے بعد ٹیکسٹائل سیکٹر کی بڑے پیمانے پر سوتی دھاگے کی درآمد کا بھی انکشاف ہوا ہے جس کے نتیجے میں مقامی روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں مندی کا رحجان دیکھا جارہا ہے جس کی وجہ سے کپاس کے کاشتکاروں اور کاٹن جنرز میں…

پی آئی اے کے نئے سربراہ کی تقرری کے حوالے سے اہم خبر

ذرائع نے بتایا ہے کہ پی آئی اے کے نئے سربراہ کی تقرری کے سلسلے میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس 3 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے جس میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے نئے سربراہ کے…

گندم کے کاشتکاروں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

گندم کے کاشتکاروں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، کھاد کے بعد گندم کے تصدیق شدہ بیج کے نرخ بھی کم ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، مارکیٹ میں پنجاب سیڈ کارپوریشن کے تصدیق شدہ بیج کے نرخ میں زبردست کمی…

سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 2 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر سے تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 1200 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1…

اشیائے خورونوش کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

ملک میں آٹا، گھی، چینی اور کھاد سمیت دیگراشیاء کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے سخت ترین اقدامات کا فیصلہ کرلیا گیا۔ دستاویز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی مدد سے سمگلنگ میں ملوث عناصر کے گرد گھیرا تنگ کیا جائیگا، خیبرپختونخوا سمیت ملک کے…

لاہور میں مافیاز بے لگام، مارکیٹوں میں سبزیاں من چاہے نرخوں پر فروخت

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مافیاز بے لگام ہو گئے، مارکیٹوں میں سبزیوں کی من مانے نرخوں پر فروخت دھڑلے سے جاری ہے۔ سرکاری ریٹ لسٹ میں پیاز کی قیمت 18 روپے اضافے سے 145 روپے کلو مقرر کی گئی ہے جبکہ مارکیٹ میں پیاز 170 روپے کلو فروخت ہو…

انٹرنیٹ کی سست روی کے ملکی معیشت اور جی ڈی پی پر منفی اثرات، اربوں روپے کا نقصان

انٹرنیٹ کی سست روی اور بندش کے باعث پاکستانی معیشت کو اربوں روپےکا نقصان ہو رہا ہے۔ چند روز قبلمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان سافٹ وئیر ہاؤس ایسوسی ایشن (پاشا) کے چیئرمین سجاد مصطفیٰ سید کا کہنا تھا رجسٹرڈ وی پی این کا مقصد ہےکہ پی ٹی…

ایف بی آر تنظیم نو کیلئے رواں ماہ آرڈیننس جاری ہونے کا امکان

اسلام آباد،وفاقی حکومت کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیوکی تنظیم نو اور اصلاحات کے نفاذ کیلیے رواں ماہ آرڈیننس جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ آرڈیننس کے تحت طویل المعیاد اصلاحات متعارف کروائی جائیں گے جبکہ پہلے مرحلے کے تحت شارٹ ٹرم پلان…

پاک روس معاشی روابط میں توسیع کیلیے مذاکرات، آئندہ ہفتے ماسکو پر عالمی پابندیاں ایک بڑا چیلنج

اسلام آباد:پاکستان روس کیساتھ معاشی روابط میں توسیع کے لیے آئندہ ہفتے روسی حکام سے مذاکرات کرے گا، ان میں انفرااسٹرکچر منصوبوں کے لیے روسی فنڈنگ کا حصول شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان منصوبوں میں تین ایسی اسکیمیں شامل ہیں جوکہ قبل ازیں…

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں ایس آئی ایف سی کا کلیدی کردار

اسلام آباد: پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کا کلیدی کردار ہے۔ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور موثر حکومتی پالیسیوں کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔…