براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
لاہور میں مافیاز بے لگام، مارکیٹوں میں سبزیاں من چاہے نرخوں پر فروخت
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں مافیاز بے لگام ہو گئے، مارکیٹوں میں سبزیوں کی من مانے نرخوں پر فروخت دھڑلے سے جاری ہے۔
سرکاری ریٹ لسٹ میں پیاز کی قیمت 18 روپے اضافے سے 145 روپے کلو مقرر کی گئی ہے جبکہ مارکیٹ میں پیاز 170 روپے کلو…
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا
اسلام آباد: ملک بھر میں آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں کمی کر دی گئی۔
وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے…
اربوں کے ٹیکس فراڈ میں سہولت کاری کرنے والا بینک منیجر گرفتار
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اربوں کے ٹیکس فراڈ میں سہولت کاری کرنے والے بینک منیجر کو گرفتار کرلیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو حکام کے مطابق ایف بی آر کے ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلیجنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ…
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پہلی سہ ماہی میں سروسز ایکسپورٹ میں 6 فیصد اضافہ
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے مالی 2024-25 کی پہلی سہ ماہی میں سروسز ایکسپورٹ میں 6 فیصد اضافہ ہوا۔
پاکستان کی معیشت کے استحکام اور سروسز ایکسپورٹ میں اضافہ کرنے میں ایس آئی ایف سی کا نمایاں کردار رہا، ترقی کی بنیادی وجہ آئی ٹی کے شعبے…
ایل پی جی کا کاروبار کرنے والے ہوشیار! بھاری جرمانہ عائد ہوگا
ایل پی جی کاروبار کے قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا، جرمانہ 3 ہزار سےبڑھا کر کم سے کم 10لاکھ اور زیادہ سے زیادہ 1 کروڑ کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایل پی جی قوانین پر عمل درآمد نہ ہونے پر اوگرا نے قوانین میں…
تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش، پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی
تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش میں پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی، دریافت سے ملک کے گیس کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ نے ہائیڈرو کاربن گیس کے ذخائر دریافت کرلئے ، سجاول کے علاقے شاہ بندر میں پاٹیجی کنوئیں…
سفری پابندیاں: پی آئی اے اور ایوی ایشن کو 450 ارب روپے سے زائد کا نقصان
سفری پابندیوں کے باعث پی آئی اے اور ایوی ایشن کو تقریباً 450 ارب روپے سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
ذرائع نجکاری کمیشن کے مطابق گزشتہ ساڑھے چار برسوں میں پی آئی اے کو تقریباً 220 ارب روپے کا نقصان ہوا، یورپی روٹس پر پابندی کے باعث…
معاشی صورتحال مستحکم، کرنٹ اکاؤنٹ 200 ملین ڈالر سرپلس ہے، گورنر سٹیٹ بینک
گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 17.5 ارب ڈالر اور جی ڈی پی کا 4 فیصد رہا ہے، اب معاشی صورت حال مستحکم ہے اور کرنٹ اکاؤنٹ 200 ملین ڈالر سرپلس ہے۔
سٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے بینکوں کو بزنس ماڈل اور…
پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازوں پر عائد پابندی ختم
یورپی ایئر سیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی یورپ کیلئے پروازوں پر عائد پابندی ختم کردی۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایاسا نے پی آئی اے کی ٹیم اور انتظامیہ کو ان کے سخت ترین سٹینڈرڈز پرپورے اترنے پر…
بجلی سہولت پیکیج کے نتائج اچھے نکلے تو پورا سال چلے گا: اویس لغاری
وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ بجلی سہولت پیکیج کے نتائج اچھے نکلے تو پورا سال چلے گا۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ بجلی سہولت پیکیج صرف تین ماہ نہیں بلکہ چھ ماہ کا ہوتا، آئی ایم ایف کے ساتھ اس بات پر…