براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پنجاب: کسان کارڈ کی تعداد 5لاکھ سے بڑھا کر7لاکھ 50ہزار کردی گئی
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی طرف سے کسانوں کے لئے خوشخبری آگئی ، مریم نواز شریف نے کسان کارڈ کی تعداد 5لاکھ سے بڑھاکر 7لاکھ 50ہزار کر دی۔
ترجمان محکمہ زراعت کے مطابق کسان کارڈ کے لئےپورٹل کے ذریعہ 12لاکھ 89ہزار درخواستیں وصول ہو گئیں،…
بھاری بجلی بلوں کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر، قیمت میں کمی کا امکان
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے ایک پیسے کمی ہونے کا امکان ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے )نے بجلی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے نیپرا میں درخواست دائر کر دی، درخواست اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی۔…
پاکستان میں گرین ہاؤس گیس اخراج میں کمی کے لیے اقدامات شروع
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں گرین ہاؤس گیس اخراج میں کمی کیلیے اقدامات شروع کردیے۔پانی کے بہتر استعمال کے لیے شیخوپورہ اور اوکاڑہ میں پائلٹ اسٹڈی جبکہ زمین کو گیلا اور خشک کرنے کے متبادل طریقہ کار کے ٹرائل شروع کردیے۔
اے ڈی بی…
قلیل مدتی فوائد پر طویل مدتی خوشحالی کو ترجیح دی جائے،آئی ایم ایف
معاشی بحالی کے آثار واضح نہیں ،مہنگائی کو سنگل ہندسوں تک محدود کر دیا گیا، حکومتی قرضے لینے کی لاگت 25 فیصد سے کم ہو کر 12 فیصد ہو گئی، ترسیلات زر ماہانہ 3 بلین امریکی ڈالر پر آ رہی ہیں اور تجارت اور کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس کنٹرول میں ہیں۔…
اسحٰق ڈار کی چالاکی پر پی آئی اے خریدنے والے بھاگ گئے، مفتاح اسماعیل
عوام پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحق ڈار کی چالاکی تھی اسی لیے پی آئی اے خریدنے والے بھاگ گئے۔
دسمبر تک منی بجٹ کا خطرہ ٹل چکا، آئی ایم ایف پہلے اعدادوشمار کی جانچ کرے گا، آئی…
شاہ بندر میں کھدائی کے دوران گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہو گیا
پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے شاہ بندر بلاک میں ہائیڈرو کاربن کی مسلسل تیسری دریافت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی پی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول کے شاہ بندر بلاک میں کنوئیں پتیجی X-1 سے گیس اور کنڈنسیٹ کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔
پی پی…
پاکستان میں چاول کی فصل سے گرین ہاؤس گیس کے اخراج کا اندازہ لگانے کے لیے ٹرائلز شروع
پاکستان میں چاول کی فصل سے گرین ہاؤس گیس کے اخراج کا اندازہ لگانے کے لیے ٹرائلز شروع ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں گرین ہاؤس گیس اخراج کم کرنے کی طرف اہم قدم اٹھاتے ہوئے پانی کی پیداواری صلاحیت بہتر…
سالانہ بنیادوں پر خشک میوہ جات کی درآمد میں 120 فی صد اضافہ
غذائی ملک کا ضروریات کے لیے درآمدت پر انحصار مزید بڑھ گیا ہے، سالانہ بنیادوں پر خشک میوہ جات کی درآمد میں 120 فی صد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ادارہ شماریات نے درآمدات سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیے، جس کے مطابق جولائی تا اکتوبر 12 ارب…
سولر بیٹریوں کی قیمتوں میں بڑی کمی
سولر پینل کے نرخوں میں زبردست کمی کے بعد اب موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی لیتھیم بیٹریوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق بیٹریوں کی قیمتوں میں 20 فیصد کمی ہوئی ہے جبکہ مہنگائی کی شرح میں کمی سے آئندہ مہنیوں میں بھی…
اکتوبرکے مہینے میں برآمدات میں نمایاں اضافہ
موجودہ مالی سال کے ماہ اکتوبر میں برآمدات میں اضافہ ہوا ہے، اکتوبر 23 کے مقابلے میں اکتوبر 24 میں برآمدات میں 11 فیصد اضافہ ہوا۔
ادارہ شماریات نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اس مہینے میں برآمدات 11 فیصد اضافے سے 2 ارب 98 کروڑ ڈالرزرہیں،…