براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
کپاس کی مجموعی قومی پیداوار ہدف سے بڑھ جانے کا امکان
مقامی جننگ فیکٹریوں میں غیر متوقع طور پر تیسرے پندھرواڑے میں تسلسل سے کپاس کی آمد گذشتہ سال کے انہی تینوں پندھواڑوں کے مقابلے میں 22 فیصد زائد پھٹی کی آمد کے باعث کاٹن ایئر 2024-25 کے دوران کپاس کی مجموعی پیداوار 60ہزار گانٹھوں سے متجاوز…
ایکنک کمیٹی کا 19 نومبر کو ہونیوالا اجلاس ملتوی
ایکنک میں زیرغورمیگا ترقیاتی منصوبوں پر سندھ کے اعتراضات، قومی اقتصادی کونسل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ملتوی ہو گیا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت ایکنک کمیٹی کا اجلاس 19 نومبر کو شیڈول تھا، ایکنک کمیٹی اجلاس میں چاروں صوبوں کے نمائندے،…
سموگ میں کمی: ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری
صوبائی دار الحکومت سمیت پنجاب بھر میں سموگ کی شدت کم ہونے پر ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں ردو بدل کر دیا گیا۔تمام ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس کو رات 10 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی گئی، محکمہ ماحولیات نے اوقات کار تبدیل…
وزیر اعظم کی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائیوں میں تیزی لانے کی ہدایت
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائیوں میں تیزی لانے کی ہدایت کی ہے۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر…
پاکستانی روپے کی شرح تبادلہ میں اضافہ ریکارڈ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اکتوبر میں پاکستانی روپے کی حقیقی مؤثر شرح تبادلہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے تجارتی پارٹنرز کی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی مسابقت اکتوبر میں بڑھی ہے۔
اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے۔برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 73 ڈالر فی بیرل کی سطح سےتجاوز کرگئی ہے۔
امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت فروخت 69 ڈالر فی بیرل کی سطح کے قریب ہے۔عالمی گیس قیمت…
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 50 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ ہوگیا
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 50 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ ہوگیا۔اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی کی کنٹری ڈائریکٹر اور سیکرٹری اکنامک افیئرز ڈویژن نے معاہدے پر دستخط کیے۔
اعلامیے میں کہا گیا کہ قرض پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی اور…
انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا
انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 18 پیسے بڑھا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا ہے۔
انٹربینک میں گزشتہ کاروباری روز ڈالر 277 روپے 67 پیسے پر بند ہوا تھا۔انٹربینک میں آج ڈالرکا بھاؤ…
پی ایس ایکس: 100 انڈیکس ایک بار پھر بلند ترین سطح عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے آج نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 307 بنائی ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 232 پوائنٹس اضافے سے 94 ہزار 995 پر بند ہوا ہے۔
بازار میں آج 76 کروڑ 52 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 23 ارب…
معمولی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ، ایک تولہ کتنے کا ہوگیا؟
ملک بھر میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق2500 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 69 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ…