براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ملک پر قرضوں اور واجبات کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

پاکستان پر قرضوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ملک پرقرضےاور واجبات ریکارڈ 85 ہزار 836 ارب روپے پر پہنچ گئے، ایک سال میں قرضوں اور واجبات میں 7 ہزار 417 ارب روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان کا قرضوں اور واجبات پر انحصار مزید بڑھ گیا۔ ملک پر…

پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

ملک کی مبادلہ منڈیوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 95 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا…

سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 73 ہزار…

آئیڈیاز 2024: پاکستان کا تیار کردہ جدید لڑاکا ڈرون شاہپر تھری متعارف

عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں پاکستان کا تیار کردہ جدید لڑاکا ڈرون شاہپرتھری متعارف کرایا جارہا ہے۔جدید لڑاکا ڈرون شاہپرتھری اہم حربی خصوصیات اور ہتھیاروں سے لیس ہے، درمیانی پرواز کے ساتھ جدید ہتھیاروں اور نظام سے لیس یہ ڈرون 30گھنٹے…

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس95 ہزار 900 پوائنٹس کے ساتھ نئی بلندی پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور کاروبار کے شروع میں ہی تیزی دیکھی گئی۔ اس دوران انڈیکس میں 930 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا جس سے انڈیکس…

پی آئی اے کی فروخت، حکومت آئی ایم ایف سے 26 ارب روپے ٹیکس چھوٹ مانگے گی

قومی ائیر لائن پی آئی اے کی خریداری کےلیے سرمایہ کارو ں کے تقاضے پر بیوروکریٹک پیچیدگیوں کی وجہ سے حکومت ائیرلائنز کی فروخت کے حوالے سے آئی ایم ایف سے 26 ارب روپے ٹیکس چھوٹ مانگے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل…

آئی ٹی کی برآمدات 35 فیصد اضافے سے 1 ارب 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں

وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چار مہینوں میں آئی ٹی کی برآمدات تقریبا 35 فیصد اضافے سے 1 ارب 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں ہیں۔ اپنے ایک بیان میں شزہ فاطمہ نے بتایا کہ…

ہزاروں درآمدی کنٹینرز کی کلیئرنس میں تاخیر، ضروری اشیاء کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ

پاکستان کسٹمز کی گرین چینل پیرامیٹرز میں اچانک ردوبدل سے اجناس سمیت مختلف اشیا کے ہزاروں درآمدی کنٹینرز کی کلیئرنس رک گئی جس سے درآمد کنندگان کو خطیر مالی خسارے کا سامنا ہے۔ جبکہ جہاز راں کمپنیوں اور ٹرمینل آپریٹرز کو ڈیمریج اور…

ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ لگاتار تیسرے مہینے سرپلس ریکارڈ

برآمدات اور بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں اضافے کی وجہ سے ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ لگاتار تیسرے مہینے سرپلس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہ اکتوبر میں ایک ارب 62 کروڑ ڈالر مالیت کی برآمدات جس میں…

سوئس گروپ کو ٹوٹل پارکو کے 50 فیصد شیئرز خریدنے کی منظوری

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے سوئس گروپ گین ور کو ٹوٹل پارکو کے 50 فیصد شیئرز خریدنے کی منظوری دیدی۔ کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے دی جانیوالی منظوری کے تحت دونوں کمپنیوں کے مابین شئیرز سیلز پرچیز ایگریمنٹ کے مطابق ٹوٹل…