براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
آئیڈیاز 2024: پاکستان کا تیار کردہ لانگ رینج ائیر سرویلنس ریڈار سسٹم نمائش کیلئے پیش
کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز میں پاکستان نے پہلی مرتبہ اپنا تیار کردہ لانگ رینج ائیر سرویلنس ریڈار سسٹم نمائش کیلئے پیش کردیا۔
ڈائریکٹر بلیو سرچ پرائیویٹ لمیٹڈ اویس رؤف کا کہنا تھا کہ ڈرونز اور انتہائی تیز رفتار میزائل سسٹمز نے…
آئیڈیاز: کراچی سے وسط ایشیا تک لاجسٹکس، این ایل سی کا اسٹال مندوبین کی توجہ کا مرکز
کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں این ایل سی کا اسٹال مقامی اور بین الاقومی مندوبین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔سی ای او این ایل سی بریگیڈیئر ریٹائرڈ ناصر ضیا نے بتایا کہ نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی) کے ٹرالر تجارتی سامان لیے…
ملک میں آج ڈالر کی قیمت کیا رہی؟
ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 4 پیسے پر بند ہوا۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا۔آج انٹربینک میں ڈالر…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج نیا ریکارڈ بنا کر منفی رجحان پر بند ہوا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس نے نئی ریکارڈ سطح بنائی لیکن اختتام منفی ہوا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 310 پوائنٹس کم ہوکر 95 ہزار 546 پر بند ہوا۔
100 انڈیکس نے آج نئی بلند ترین سطح 96 ہزار 711 بنائی۔ آج 1.13 ارب…
ملک میں فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 74 ہزار 300 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے…
پاکستان کا تاریخ میں پہلی بار 4 نئے بحری جہاز بیرون ملک سے آرڈر کرنےکا فیصلہ
کراچی: پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار 4 نئے بحری جہاز بیرون ملک سے آرڈرکرنےکا فیصلہ کرلیا۔چیئرمین پی این ایس سی سلطان چاولہ کے مطابق جہاز آرڈر طےکرنے کے لیے پی این ایس سی ٹیم رواں ہفتے چین روانہ ہورہی ہے اور پی این ایس سی کے لیے جہاز چین…
موجودہ حکومت کے ابتدائی 8 ماہ میں بھارت سے درآمدات میں چوتھی بار اضافہ
موجودہ حکومت کے ابتدائی 8 ماہ میں بھارت سے درآمدات میں چوتھی باراضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق تجارت معطل ہونےکے باوجود بھارت سےدرآمدات ایک بار پھر بڑھ گئی ہیں اور رواں مالی سال اکتوبر میں مسلسل تیسرے مہینے بھارت سے…
ملک پر قرضوں اور واجبات کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے
پاکستان پر قرضوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ملک پرقرضےاور واجبات ریکارڈ 85 ہزار 836 ارب روپے پر پہنچ گئے، ایک سال میں قرضوں اور واجبات میں 7 ہزار 417 ارب روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان کا قرضوں اور واجبات پر انحصار مزید بڑھ گیا۔
ملک پر…
سٹیٹ بینک نے ای پروسیسنگ سسٹمز کو کاروبار شروع کرنے کا لائسنس جاری کر دیا
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ای پروسیسنگ سسٹمز کو کاروبارشروع کرنے کا لائسنس جاری کر دیا.لائسنس کے تحت ای پروسیسنگ سسٹمز صارفین، تاجروں اور ایجنٹوں کو ای منی والٹس آفر کرے گی، ای پروسیسنگ سسٹمز کی شمولیت سے ملک میں ای ایم آئیز کی تعداد پانچ…
پاکستان زرعی آمدن پر انکم ٹیکس سے 65 ارب روپے جمع کر سکتا ہے: رپورٹ
پاکستان زرعی آمدن پر انکم ٹیکس لگا کر تقریباً 65 ارب روپے جمع کر سکتا ہے بشرطیکہ ٹیکس کی شرح وہی رکھی جائے جو دیگر شعبوں میں نافذ ہے۔
فریڈرک ایبرٹ اسٹفٹنگ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایف ای ایس رپورٹ میں جو تخمینے شامل کیے…