براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
نیشنل بینک کی "کوبیج ڈیبٹ کارڈ” کے اجرا کیلیے ون لنک اور ماسٹر کارڈ کے ساتھ شراکت داری
نیشنل بینک آف پاکستان، ون لنک اور ماسٹر کارڈ کے ساتھ کو بیجنگ معاہدے پر دستخط کرنے والا پاکستان کا پہلا کمرشل بینک بن گیا۔
معاہدے پر دستخطی تقریب میں نیشنل بینک کے صدر رحمت علی حسنی اور ون لنک کے سی ای او نجیب آگرہ والا نے ماسٹر کارڈ…
رواں سال ٹیکس سے متعلق 11 ہزار سے زائد شکایات موصول ہوئیں، وفاقی ٹیکس محتسب
وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے کہا ہے کہ رواں سال 11 ہزار سے زائد ٹیکس سے متعلق شکایات موصول ہوئیں جس میں 94 فیصد کا فوری فیصلہ کیا۔ قانون کے مطابق وفاقی ٹیکس محتسب 60 دن میں فیصلہ کرنے کا مجاذ ہے تاہم ٹیکس کنند ہ کی سہولت کیلئے…
پاکستان کی آذر بائیجان کو پی آئی اے سمیت مختلف اداروں کی نجکاری میں شامل ہونے کی پیشکش
پاکستان نے آذر بائیجان کو پی آئی اے یوٹیلٹی اسٹورز، بجلی ڈسکوز سمیت دیگر اداروں کی نجکاری میں شامل ہونے کی پیشکش کی ہے۔رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر نجکاری اور مواصلات عبدالعلیم خان کی باکو میں آذر بائیجان کے وزیر معیشت سے ملاقات ہوئی جس میں…
200 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
200 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی، بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس ہوا، اجلاس میں سردیوں کیلئے بجلی کے خصوصی پیکج کی منظوری…
قومی بچت اسکیم کے شرح منافع کے حوالے سے اہم خبر
سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) سرمایہ کاری کے مختلف مواقع پیش کرتا ہے جو شریعت کے اصولوں کے عین مطابق ہیں۔سی ڈی این ایس نے ایک وقف اسلامی ونڈو شروع کی ہے جس کا نام ’رفا نیشنل سیونگز (آر این ایس)‘ جو سود ’ربا‘ مفت بچت…
ایک عمانی ریال کیلئے اب کتنے پاکستانی روپے ادا کرنے ہونگے؟
پاکستانی روپوں میں عمانی ریال کی قیمت خرید مستحکم ہے اور وہ حضرات جو عمانی ریال خریدنے کے خواہشمند ہیں اسے سابق قیمت پر حاصل کرسکتے ہیں۔
فاریکس.پی کے ویب سائٹ کی تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عمانی ریال کی قیمت خرید 715.66 روپے پر برقرار…
500 ملین ڈالر قرض کا معاہدہ ! پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خبر
پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خبر آگئی ، ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ 500 ملین ڈالر قرض کا معاہدہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان پانچ سوملین ڈالرقرض کا معاہدہ ہوگیا، رقم پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی اورآفات…
ملکی بینک حکومت کے خسارے پورے کررہے ہیں: مزمل اسلم
خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ و بین الصوبائی رابطہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ ملکی بینک حکومت کے خسارے پورے کررہے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹس ’ایکس‘ پر پیغام میں نجی مالیاتی ادارے کے مالی اعداد و شمار پرمزمل اسلم کا وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں…
5 سالہ الیکٹرک وہیکلز پالیسی جاری، سرمایہ کاروں کو پرکشش مراعات دینے کا فیصلہ
حکومت نےآئندہ پانچ سال کیلئے الیکٹرک وہیکلز پالیسی 2025-30 جاری کر دی، نئی پالیسی کے تحت سرمایہ کاری پر پرکشش مراعات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان میں 2030 تک 30 فیصد الیکٹرک گاڑیاں چلانے کا ہدف ہے، سال 2040 تک الیکٹرک گاڑیوں کا…
روف سولر پینل ٹیرف میں کمی پر غور
حکومت روف سو لر پینل کے ٹیرف کو 21 روپے فی یونٹ سے کم کرکے 7.5 سے 11 روپے فی یونٹ کرنے پر غور کر رہی ہے جس پر قومی گرڈ کو نیٹ میٹرنگ سسٹم پر بجلی دی جاتی ہے۔
اس وقت روف سولر پینلز سے حاصل دو یونٹ قومی گرڈ سے بجلی کے ایک یونٹ کے مساوی ہے،…