براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پی ایس ایکس میں 1500 پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس نے97 ہزار کی ریکارڈ حد عبور کرلی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں آج زبردست تیزی رہی اور انڈیکس 97 ہزار کی ریکارڈ حد عبور کرگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بنانےکا سلسلہ ایک اور دن رہا۔ 100 انڈیکس نے کاروباری دن میں 97 ہزار 437 کی بلند ترین سطح بنائی اور…
سونا مسلسل مہنگا، ایک بار پھر قیمت میں بڑا اضافہ
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3700 روپے بڑھا ہے۔
اس اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 78 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے…
طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے
طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے نکل گیا۔دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں پاکستان ائیر فورس (پی اے ایف) نے جدید ترین پاکستان فائٹر ایکس بنانے کا باقاعدہ اعلان کیا ہے۔
ائیرکموڈور اظہر کے مطابق جےایف 17 بلاک تھری کے بعد ایک…
روف سولر پینل ٹیرف میں کمی پر غور
حکومت روف سو لر پینل کے ٹیرف کو 21 روپے فی یونٹ سے کم کرکے 7.5 سے 11 روپے فی یونٹ کرنے پر غور کر رہی ہے جس پر قومی گرڈ کو نیٹ میٹرنگ سسٹم پر بجلی دی جاتی ہے۔
اس وقت روف سولر پینلز سے حاصل دو یونٹ قومی گرڈ سے بجلی کے ایک یونٹ کے مساوی ہے،…
نوکیا نے بھارت میں "اربوں ڈالر” مالیت کا معاہدہ کرلیا
فِن لینڈ کی ٹیلی کام کمپنی نوکیا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے بھارتی ایئرٹیل کے ساتھ فور جی اور فائیو جی آلات کی فراہمی کے لیے "اربوں ڈالر” کا معاہدہ طے کرلیا ہے۔
معاہدے کے تحت نوکیا بھارتی ایئرٹیل کی موجودہ فورجی نیٹ ورک کو جدید بنانے میں…
چائنیز حکام نے سی پیک کی سکیورٹی پر تحفظات کا اظہار کیا: سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی
سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی نے کہا ہے کہ چائنیز حکام نے سی پیک پر سکیورٹی کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی نے کہا کہ وزارت داخلہ نے چائنیز حکام کیساتھ سکیورٹی تحفظات پر بات چیت کی ہے، متعلقہ جوائنٹ ورکنگ میں…
بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد
حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی کے ٹیرف میں4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز کو مسترد کردیا۔
حکومت نے چند روز قبل پانچ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرکے بجلی کے ریٹ میں صرف 60 پیسہ فی یونٹ کمی کی ہے، پاور ڈویژن نے…
نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا
بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا فیصلہ کرلیا، اس سلسلے میں ڈیٹا حاصل کرلیا گیا ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے بڑے نان فائلرزاور مبینہ ٹیکس چوری میں ملوث لوگوں کے خلاف کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ…
گلگت بلتستان میں گولڈ اور مائننگ کے ٹھیکے دینے کا فیصلہ جلد کیا جائے گا، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان نے واضح طور سے اعلان کیا ہے کہ گلگت بلتستان میں ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کو گولڈ اور مائننگ کے ٹھیکے دینے کے حوالے سے جلد فیصلہ کر لیا جائے گا، چین مشرق وسطی سمیت دیگر ممالک کی ہزاروں درخواستیں گولڈ اور…
آئیڈیاز 2024، واہ انڈسٹریز کا ترک کمپنی سے اسلحےکی پیداواری صلاحیت بڑھانے پر معاہدہ
کراچی میں جاری آئیڈیاز 2024 کے دوران پاکستان کی واہ انڈسٹریز لمیٹڈ اور ترکیہ کی ریپکان کے درمیان 155 ایم ایم ایمونیشن کی پیداواری صلاحیت بڑھانے سے متعلق معاہدے پر دستخط ہوئے۔
ایکسپو سینٹر کراچی میں اسلحے کی نمائش کے حوالے سے آئیڈیاز…