براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
اسٹاف مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس 98ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی بڑی تیزی کے رجحان ہے جس کے سبب انڈیکس 99 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرگیا۔
جمعے کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 686 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر…
برطانیہ کا پاکستان میں 108 ملین پاؤنڈز کے منصوبے شروع کرنے کا اعلان
برطانیہ نے ماحولیاتی تحفظ کے اقدامات اٹھانے کیلیے پاکستان میں 108 ملین پاؤنڈز کے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کر دیا، نئی فنڈنگ کے اعلان کی تقریب میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ودیگر نے شرکت کی۔
ترجمان برطانوی سفارتخانے کے مطابق منصوبوں سے…
کمپیوٹرز، ایل سی ڈیز اور سگریٹس اسمگل کرنیکی کوشش ناکام
پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت تازہ ترین کاروائی میں لنڈے کے کپڑوں کی آڑ میں کمپیوٹرز،ایل سی ڈیز سگریٹس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے.
یہ کاروائی ایک حساس ادارے کی معلومات کی بنیاد پر کراچی انٹرنیشنل…
اسلام آباد؛ جعلی رسیدیں جاری کرنے پر پانچ ریستوراں سیل
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے ذیلی ادارے ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد نے جعلی رسیدیں جاری کرنے پر پانچ ر یسٹورنٹس سیل کردیے اور سیل کیے جانیوالے ان پانچ ریسٹورنٹس پر مجموعی طور پر 15 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔
تفصیلات کے مطابق…
پنجاب کی 43، سندھ کی 25 شوگر ملز کی نگرانی کیلئے ایف بی آر افسران تعینات
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ملک میں شوگر ملوں کی چینی کی پیداوار، فروخت اوراسٹاک کی نگرانی کے لیے پنجاب اور سندھ کی 68 شوگر ملز میں افسران تعینات کردیا۔ایف بی آر نے مذکورہ شوگر ملز میں افسران اور اہلکاروں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن…
آسٹریلیا میں تجارتی نمائش: پاکستانی پویلین کو ’’بہترین پویلین‘‘ ایوارڈ سے نوازا گیا
آسٹریلیا میں منعقدہ تجارتی نمائش گلوبل سورسنگ ایکسپو میں پاکستان پولین کو "بہترین پویلین” ایوارڈ سے نوازا گیا۔
وزارت تجارت کے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر جام کمال خان کی ہدایت پر عالمی نمائش میں پاکستان کی مصنوعات کا شاندار مظاہرہ…
بٹ کوائن آسمان کو چھونے لگا، قیمت 97 ہزار ڈالر سے بھی متجاوز
بٹ کوائن تاریخی بلندیوں کو چھونے لگا، ایک بٹ کوائن کی قیمت 97 ہزار ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بِٹ کوائن کی قیمت میں اس سال دوگنا اضافہ ہو چکا ہے، یہ اضافہ ایسے وقت میں ہوا جب ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ نومنتخب…
دفاعی نمائش آئیڈیاز میں غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے طے پاگئے
دفاعی نمائش آئیڈیاز میں غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے طے پاگئے۔نمائش میں غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے ہونے کے بعد پاکستان میں تیار کی گئی بم پروف گاڑیاں اب برآمد بھی کی جائیں گی۔
نجی شعبے کے تحت مسلح افواج کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے ایک اور نئی ریکارڈ بلندی کو چھو لیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ جاری ہے اور 100 انڈیکس نے ایک اور نئی ریکارڈ بلندی کو چھو لیا ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور 100 انڈیکس ابتدا ہی میں 98 ہزار پوائنٹس سے…
روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا
ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 8 پیسے کم ہوا ہے جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 96 پیسے ہے۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 4…