براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 76 پیسے پر بند ہوا ہے۔…

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ پر ریکارڈ قائم ہونے لگا، تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس 99 ہزار کی حد بھی عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کے آغاز سے ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے…

ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ، 17اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

ایک ہفتے میں مہنگائی میں ایک مرتبہ پھر 0.67 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے، اعداد وشمار کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ مہنگائی کے بڑھنے کی سالانہ شرح 4.92 فیصد ریکارڈ…

وزیراعظم نے ٹیکس فراڈ کی نشاندہی پر ایف بی آر افسر کو 50 لاکھ روپے نقد انعام سے نواز دیا

وزیرِاعظم نے ٹیکس فراڈ کی نشاندہی کرنے والے ایف بی آر افسر کو 50 لاکھ روپے نقد انعام سے نواز دیا۔ کھربوں روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کی کوشش کی نشاندہی کرنے والے ایف بی آر کے سینئر افسر اعجاز حسین نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، وزیرِ…

پاک چین سرمایہ کاری کے فروغ میں ایس آئی ایف سی کا اہم کردار

پاکستان اور چین کے درمیان سرمایہ کاری بڑھانے میں ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اہم کردار ادا کررہی ہے۔ پاکستان نے چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی، وزارت کامرس نے رواں سال 5.5 ارب روپے تجارتی مشنز کے لیے مختص کیے…

سٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ، 100 انڈیکس میں 99 ہزار کی حد بھی عبور

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ پر ریکارڈ قائم ہونے لگا، تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس 99 ہزار کی حد بھی عبور کرگیا۔ کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 2 ہزار 274 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 99 ہزار 602…

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 2 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق ہفتہ وار اعداودوشمار جاری کردیے۔سٹیٹ بینک کے مطابق 15 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 2 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، مجموعی مالیت 15 ارب 96 کروڑ…

350 ارب روپے کے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز نیلام

حکومتِ پاکستان نے 350 ارب روپے کے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز نیلام کر دیئے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت نے 350 ارب روپے مالیت کے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز نیلام کیے، نیلامی میں 300 ارب روپے کے پی آئی بیز فروخت کرنے کا ہدف تھا۔…

پاکستان کی چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی منظوری

پاک چین سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان نے چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔وزارت کامرس نے اس سال 5.5 ارب روپے تجارتی مشنز کے لیے مختص کیے ہیں۔ نئے عہدے برآمدات بڑھانے اور غیر ملکی…

گوادر ایئرپورٹ کے تجارتی استعمال کا منصوبہ تاحال تیار نہ ہوسکا

حال ہی میں افتتاح کیے جانے والے گوادر ایئرپورٹ کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ حکومت پاکستان نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی تجارتی منصوبہ بندی کی ہی نہیں ہے۔ جبکہ اس ایئرپورٹ کا انتظام کرنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ گوادر ایئرپورٹ اس وقت تک قابل…