براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

معاشی ترقی اورسرمایہ کاری کیلئے مضبوط مسابقتی فریم ورک ضروری ہے، نائب وزیراعظم

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معاشی ترقی، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ملکی مارکیٹوں میں مقابلے کی فضا اور ایک مضبوط مسابقتی فریم ورک کی موجودگی بہت ضروری ہے۔ نائب…

کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس فراہمی پر تنازع کھڑا ہوگیا

انڈسٹریل الیکٹریسٹی پلانٹس کو جنوری تک گیس کی سپلائی ختم کرنے کے لیے وزارت خزانہ اور پٹرولیم ڈویژن آمنے سامنے آگئے، واضح رہے کہ آئی ایم ایف نے 7 ارب ڈالر کا قرض پیکیج منظور کرتے وقت یہ شرط عائد کی تھی کہ حکومت 31جنوری 2025 تک انڈسٹریل…

حکومت کا ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کیلیےمقامی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کیلیے قومی فائبرائزیشن پالیسی کے تحت مقامی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت آئی ٹی نے ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کیلیے قومی فائبرائزیشن پالیسی پر کام…

پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کا معاملہ سنگین ہوگیا

آئی ایم ایف کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات پر 18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی ہدایت کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ او ایم سی ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کا معاملہ سنگین ہوگیا ہے۔ گزشتہ دنوں وزارت پٹرولیم اور…

پاکستان میں سیمنٹ اور سریے کی نئی قیمت کتنی ہے؟

گھر بنانے کے خواہشمند افراد کو سب سے پہلے سیمنٹ اور اسٹیل کی قیمتوں سے متعلق جاننا ضروری ہوتا ہے جس کے بعد وہ کوئی فیصلہ کرتے ہیں۔اگر آپ پاکستان میں تعمیرات کے اعلیٰ معیار کا سیمنٹ تلاش کررہے ہیں تو ہم آپ کو نومبر کے مہینے کی تازہ ترین…

کینیا نے اڈانی کے ساتھ ڈھائی ارب ڈالر کے معاہدے منسوخ کر دیے

کینیا نے امریکی فرد جرم کے بعد اڈانی کے ساتھ 2.5 ارب ڈالر سے زیادہ کے سودے منسوخ کر دیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیا کے صدر ولیم روٹو نے بھارت کے مشہور اڈانی گروپ کے سربراہ گوتم اڈانی پر امریکا میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد گروپ…

ایس آئی ایف سی کی بدولت فارما سیکٹر کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی بدولت فارما سیکٹر کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہو گیا۔ پاکستان کے ادارہ شماریات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی معاونت سے رواں مالی سال میں اب تک ادویات کی برآمدات میں 31 فیصد اضافہ ہوا ہے،…

انشا اللہ جلد پاکستان کی معیشت دنیا کی بڑی معیشتوں میں شمار ہوگی: قونصل جنرل یو اے ای

متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق نے کہاکہ انشا اللہ جلد پاکستان کی معیشت دنیا کی بڑی معیشتوں میں شمار ہوگی۔ متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے حوالے سے تقریبات کا سلسلہ جاری ہے، کراچی میں منعقدہ تقریب میں متحدہ عرب امارات کے قونصل…

بابا گرونانک کے 555 ویں یوم پیدائش پر 55روپے کا یاد گاری سکہ جاری

سٹیٹ بینک نے بابا گرونانک دیو کے 555 ویں یوم پیدائش پر یاد گاری سکے کا اجراء کردیا۔ وفاقی حکومت نے 55 روپے مالیت کا یادگاری سکہ جاری کیا ہے ، پیتل ، نکل اور تانبے سے بنے سکے کا وزن 13.5 گرام ہوگا، سکے کے سامنے کے رخ پر وسط میں ہلاک اور…

ٹیکس ہدف پورا کرنے کیلئے ایف بی آر آفس ہفتے کو بھی کھلے رہیں گے

ٹیکس ہدف کو پورا کرنے کے لیے ایف بی آر نے ہفتے کی چھٹی ختم کر دی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ہدایت کی ہے کہ تمام ٹیکس دفاتر ہفتہ کو معمول کے مطابق کھلے رکھے جائیں، تمام متعلقہ دفاتر 23 نومبر اور 30 نومبر کو کھلے رہیں گے۔ ایف بی آر کے…