براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

سولر پینلز کی طلب میں کمی کے باعث بیٹریوں کی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی

ملک میں بیٹریوں اور سولر پیننلز کی طلب میں کمی کے باعث قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق سولر پینل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی کے ساتھ سولر بیٹریوں کی قیمتوں میں قابل ذکر کمی سامنے آئی ہے۔ سولر بیٹری کی قیمت…

وزیر سے تنازع شدید، پٹرولیم ڈویژن کا ایک اور افسر مستعفی

تیسرے فریق کے لیے گیس مختص کرنے کے معاملہ اور کچھ دیگر پٹرولیم مسائل پر تنازع اس وقت شدت اختیار کر گیا جب ایک اور اعلیٰ عہدیدار نے پٹرولیم ڈویژ ن سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے سیکریٹری پیٹرولیم اور…

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کی جلد بحالی کی امیدیں کم ہیں،ماہرین

پاکستان میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر مشکل حالات سے گزر رہا ہے، منسلک لوگ سیکٹر کی مستقبل قریب میں بحالی سے متعلق مایوسی کا شکار ہیں۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک ریلٹر طارق کا کہنا ہے کہ کئی سالوں تک تیزی میں رہنے کے بعد 2024 میں ریئل اسٹیٹ…

سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس میں 99 ہزار کی سطح پھر عبور

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ کے ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک ہزار 294 پوائنٹس کا اضافہ ہو اہے جس کے بعد سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 99 ہزار 92 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ یاد رہے گزشتہ…

اپوزیشن کے احتجاج کی کال سے روزانہ 190 ارب کا نقصان ہوتا ہے، وزیرخزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج کی کال سے روزانہ 190 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں وزیرخزانہ کا کہنا تھاکہ لاک ڈاؤن اور احتجاج کی وجہ سے ٹیکس وصولیوں میں کمی ہوتی ہے، احتجاج کے باعث کاروبار میں رکاوٹ…

ایس آئی ایف سی کی بدولت فارما سیکٹر کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد:خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی بدولت فارما سیکٹر کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہو گیا۔ پاکستان کے ادارہ شماریات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی معاونت سے رواں مالی سال میں اب تک ادویات کی برآمدات میں 31 فیصد…

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کی جلد بحالی کی امیدیں کم ہیں،ماہرین

اسلام آباد:پاکستان میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر مشکل حالات سے گزر رہا ہے، منسلک لوگ سیکٹر کی مستقبل قریب میں بحالی سے متعلق مایوسی کا شکار ہیں۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک ریلٹر طارق کا کہنا ہے کہ کئی سالوں تک تیزی میں رہنے کے بعد 2024 میں…

ہفتہ رفتہ، اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز تیزی، نئے ریکارڈ قائم

اسلام آباد:انفلوز بڑھنے اور جاری اصلاحات کے سبب معیشت درست سمت پر گامزن ہونے سے گذشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تاریخ ساز تیزی رہی اور بلندیوں کے نئے ریکارڈز قائم ہوئے۔ پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی کم ایلڈ پر نیلامی سے آنے والے…

احتجاج سے نمٹنے کا حکومتی فیصلہ بھاری معاشی نقصان کا سبب ہو سکتا ہے،شہبازرانا

اسلام آباد:تجزیہ کار شہباز رانا کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے حکومتی فیصلہ بھاری معاشی نقصان کا سبب ہو سکتا ہے۔ نجی ٹی وی  کے پروگرام دی ریویو میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کہا گیا ہے کہ روزانہ 190…

اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا شہر کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا حکم

پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے شہر کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وفاقی دار الحکومت میں ممکنہ کشیدہ حالات کے پیش نظر ٹرانسپورٹ کے اڈوں کو آج…