براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

حکومت کا کھاد بنانے والی کمپنیوں سے قیمتوں میں کمی پر زور

وفاقی حکومت نے جمعے کے روز کھاد بنانے والی کمپنیوں سے کہا ہے کہ وہ کھاد کی فی بوری قیمت میں 3 ہزار روپے تک کی کمی لائیں تاکہ کسانوں کو ریلیف فراہم کیا جاسکے۔ یہ بات وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت منعقدہ کمیٹی میٹنگ کے…

محمد اسحاق ڈار کی مصری وزیر خارجہ سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے مصری وزیر خارجہ بدر عبدالطیٰ ملاقات ہوئی۔دفتر خارجہ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے 15ویں سر بنی یاس فورم کے موقع پر دونوں رہنماؤں کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں انہوں نے…

پاکستان اور مغربی ایشیا کے ممالک کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ

پاکستان اور مغربی ایشیا کے ممالک کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ہو گیا، برآمدات بھی بڑھ گئیں۔سعودی عرب، یو اے ای، بحرین، ترکی اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک سے دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا…

ملک کے تجارتی خسارہ میں سالانہ بنیادوں پر 26 فیصد کی نمایاں کمی

ملک کے تجارتی خسارہ میں اکتوبرکے دوران سالانہ بنیادوں پر 26 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ادارہ شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق اکتوبر2024میں ملک کا تجارتی خسارہ 1.608 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے جو گزشتہ سال اکتوبرکے مقابلہ میں 26 فیصد…

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، ایک ہفتے میں 24 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.55 فیصد مزید اضافہ ہوگیا، ایک ہفتے میں 24 اشیاء مہنگی، 6 سستی، 21 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، لہسن 27 روپے، ٹماٹر 23 روپے فی کلو، انڈے 16 روپے فی درجن مہنگے ہوئے۔…

آئی ایم ایف سے مذاکرات ختم، پاکستان نے صوبائی سرپلس بجٹ پر قائل کرلیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پانچ روزہ مذاکرات اختتام پذیر ہوگئے ہیں، پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ کو صوبائی سرپلس بجٹ پر قائل کرلیا۔آخری روز آئی ایم ایف مشن کے وفاقی وزیر خزانہ، صوبائی حکومتوں، ایف بی آر کیساتھ بات چیت کے سیشن…

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اکتوبر کے برعکس نومبر کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 2.68فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔ سوئی سدرن کیلئے آر ایل این…

پاکستانی حکام کے ساتھ مذاکرات مثبت رہے، آئی ایم ایف کا اعلامیہ جاری

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے 12 تا 15 نومبر تک مشن چیف نیتھن پورٹر کی سربراہی میں مذاکرات ہوئے، مذاکرات میں…

جنوری 2025 سے زرعی ٹیکس نافذ کردیا جائے گا: حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان پانچ روزہ مذاکرات ختم ہوگئے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد نے پاکستانی حکام سے تمام شعبوں کی کارکردگی کی تفصیلات حاصل کیں اور پاکستان حکام نے یقین دہانی کروائی کہ پہلے چار مہینوں میں…

ملک میں سولر پینل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے بعد سولر بیٹری کی قیمت بھی گرگئی

ملک میں سولر پینل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے بعد سولر بیٹری کی قیمت بھی گرگئی ہے۔سولر پینلز کے بعد اب سولر بیٹری کی قیمت میں بھی 20 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ساڑھے 4 لاکھ روپے والی لیتھیم سولر بیٹری کے دام 3 لاکھ 80 ہزار روپے ہو گئے ہیں جبکہ 70…