براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 248 روپے 38 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ
ملک میں گزشتہ روز سونے کی قمیت میں بڑی کمی کے بعد آج فی تولہ سونا مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو سونے کا بھاؤ 1300 روپے بڑھا ہے۔جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 67 ہزار 700روپے ہے۔…
سعودی عرب میں فی تولہ سونا پاکستانی روپے میں کتنے کا ہے؟
سعودی عرب میں جمعے کے روز سونے کی قیمتوں میں معمولی رد و بدل دیکھا گیا۔رئیل اسٹیٹ اور فارن ایکسچینج پر نظر رکھنے والی خبر ایجنسی ایف ایکس اسٹریٹ کے مطابق جمعے کے روز مملکت سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں معمولی سا اضافہ دیکھا گیا۔
ایف…
آئی ایم ایف قرض کیلئے کیپٹو پاور پلانٹس کی بجلی منقطع کرنے کی شرط ہٹائے: پاکستان
پاکستان نے دورے پرآئے ہوئے آئی ایم ایف کے وفد سے کہا ہے کہ وہ 7 ارب ڈالر کے ای ایف ایف پروگرام کے لیے اپنے ان ساختیاتی معیاری پیمانوں( شرائط ) کو ہٹائے جن کے تحت حکو مت جنوری 2025 سے کیپٹو پاورپلانٹس (صنعتوں کے اپنے استعمال کےلیے بنائے…
اوپن مارکیٹ آپریشن: اسٹیٹ بینک نےبینکوں کو 3 ہزار ارب سے زائد رقم فراہم کردی
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے لیے بینکوں کو 3 ہزار ارب سے زائد رقم فراہم کردی۔
اسٹیٹ بینک حکام کے مطابق اوپن مارکیٹ آپریشن کے لیے بینکوں کو 3 ہزار 89 ارب روپے فراہم کیے گئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک حکام کا بتانا ہےکہ…
پی ایس ایکس میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس میں 400 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان جاری ہے۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز دیکھنے کا ملا اور 100 انڈیکس میں 405 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس…
آئی ایم ایف نے اخراجات میں کمی کیلئے صوبوں سے درست ٹائم لائن مانگ لی
صوبوں خصوصاً پنجاب کی جانب سے مطلوبہ ریونیو سرپلس پیدا کرنے میں ناکامی پر خدشات کے درمیان آئی ایم ایف مشن نے اخراجات کو کم کرنے کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اور بی آئی ایس پی پروگرام پر اخراجات میں حصہ ڈالنے کے لیے صوبوں سے درست…
آئی ایم ایف نے صوبوں کے سولرائزیشن پروگرام اور گندم خریداری پر بھی اعتراض اٹھا دیا
عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) نے صوبوں کے سولرائزیشن پروگرام اور صوبائی سطح پر گندم خریداری پر اعتراضات اٹھا دیے۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کے چوتھے روز صوبائی حکومتوں کی کارکردگی کے جائزے کے دوران صوبائی…
آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان، زرعی آمدنی پر 45 فیصد ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ لیا جائیگا
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) مشن دورہ پاکستان میں آج پھر صوبائی حکومتوں کے نمائندوں سے ملاقات کرے گے۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق خیبر پختوانخواہ سمیت صوبوں میں زرعی آمدن پر 45 فیصد تک ٹیکس کے نفاذ کیلئے پیش رفت کا جائزہ لیا…
آئی ایم ایف سے قرضوں پر وعدوں کی تکمیل کیلیے پاکستان کو تاحال چین سعودی مدد کا انتظار
پاکستان نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ابتدائی طور پر تاخیر کے باوجود وہ چینی قرضوں کی ری شیڈولنگ کے لیے پرامید ہے، موخر ادائیگیوں پر سعودی عرب سے تیل حاصل کیا جائے گا تاکہ5 بلین ڈالر کے بیرونی فنڈنگ کے خلا کو پر کیا جاسکے.
یہ…