براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پی آئی اے کی بولی مسترد، نجکاری کیلیے نئی تجاویز پیش
نجکاری کمیشن بورڈ نے پی آئی اے کی نجکاری کیلیے موصول ہونے والی بولی مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کی زیرصدارت پرائیوٹائزیشن کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں مختلف امور پر غور کیا گیا، بورڈ نے پی آئی اے کے 60…
ملک آئی ایم ایف کی شرائط پر چل رہا ہے 13 ہزار ارب بڑا ہدف ہے، شبر زیدی
سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا یے کہ ملک آئی ایم ایف کی شرائط پر چل رہا ہے، 13 ہزار ارب روپے بہت بڑا ہدف ہے۔سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ تین صوبے مرکز پر یقین نہیں رکھتے، اگر این ایف سی ایوارڈ نہ دیا گیا تو شاید…
ایل پی جی ٹرانسپورٹرز کا موٹروے پولیس کے خلاف مسلسل تین روز سے احتجاج
ایل پی جی ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کی نیشنل ہائی ویز اور موٹر ویز پولیس کے خلاف ہڑتال اور احتجاج تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔
ایل پی جی ٹرانسپورٹرز، ایل پی جی مارکیٹنگ، پلانٹس اور آل پنجاب ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے سینکڑوں…
جاپان کا پاکستان کو سیلاب سے نمٹنے کےلیے 2.831 ارب ین امداد کا اعلان
جاپان کی حکومت نے پاکستان میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے دریائے سندھ کے حوض میں سیلابی انتظامات کو مضبوط کرنے کے لیے 2.831 ارب جاپانی ین (تقریباً 18.5 ملین امریکی ڈالر / تقریباً 5.119 ارب پاکستانی روپے) کی نئی امداد فراہم کرنے پر اتفاق…
آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات خفیہ ہیں، چیئرمین ایف بی آر
چیئرمین ایف بی آر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات خفیہ ہیں۔قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا، جس میں چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آ ر) راشد محمود لنگڑیال نے بتایا کہ بین…
نیب نے ایف بی آر کو 128 ملین روپے مالیت کی جائیدادیں واپس دلا دیں
قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو 128 ملین روپے مالیت کی جائیدادیں واپس دلا دیں۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ نیب کراچی نے کرپشن کے خلاف کامیاب کارروائی کے نتیجے میں جائیدادوں کا قبضہ واپس…
ایف بی آر نے تمام ٹیکسوں کی ادائیگیوں کا نیا مربوط سسٹم متعارف کرا دیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام ٹیکسوں کی ادائیگیوں کا نیا مربوط سسٹم متعارف کرا دیا۔سسٹم کے تحت ود ہولڈنگ ٹیکس، انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ادائیگی یکجا کر دی گئی، ٹیکسوں کی ادائیگی کا نیا سسٹم IRIS 2.0 پورٹل…
سعودیہ سے 3 کھرب 33 ارب کی تیل سہولت پر آئی ایم ایف کے خدشات
سعودی عرب سے 3 کھرب 33 ارب روپے کی تیل سہولت پر عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے خدشات ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب تیل سہولت پر عملدرآمد کو ریکوڈک سے جوڑ سکتا ہے۔ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس سعودی تیل سہولت کے علاوہ…
منی بجٹ نہیں آئیگا، پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی نہیں لگے گا: وزارت خزانہ و آئی ایم ایف متفق
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور وزارت خزانہ نے اتفاق کیا ہے کہ منی بجٹ نہیں آئےگا، ٹیکس ہدف 12 ہزار 970 ارب برقرار رہے گا اور پیٹرولیم مصنوعات پرجنرل سیلزٹیکس بھی نہیں لگایا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن اورمعاشی ٹیم…
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا دن، 80 کروڑ 70 لاکھ شیئرز کے سودے طے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ بدھ کو اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 130 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد کاروبار اختتام پر انڈیکس 93 ہزار 355 پر بند ہوا۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 860 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔…