براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا
ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 8 پیسے کم ہوا ہے۔
کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 85 پیسے ہے۔انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 277روپے 93 پیسے…
ملک میں سونا مہنگا، فی تولہ قیمت کیا ہے؟
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1400 روپے بڑھا ہے۔
اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 71 ہزار 900 روپے ہے۔ ایسوسی…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 5 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع تیل کمپنیر کے مطابق 16 نومبر سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 58 پیسے اضافے کا امکان جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 5 روپے لیٹر تک اضافے…
آئی ایم ایف حکام کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔آئی ایم ایف وفد حکومتی اداروں سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد میں موجود ہے جہاں آج وفد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے بریفنگ دی…
حکومت کا نیا منصوبہ، پی آئی اے کوغیرملکی حکومت کوفروخت کرنے کی تجاویز
پی آئی اے کی نجکاری کیلئے حکومت نے نیا پلان پرکام شروع کردیا ، ذرائع کے مطابق پی آئی اے کوقطر یا ابوظہبی گورنمنٹ ٹوگورنمنٹ معاہدے کےتحت فروخت کیا جارہا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی آئی اے کوجی ٹوجی معاہدے کے تحت فروخت کرنے کی تجویز کردی۔…
کم از کم اجرت ایک ہزار ڈالرز کرنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر
لاہور ہائی کورٹ میں شہری نے پاکستان میں کم از کم اجرت ایک ہزار ڈالرز کرنے کیلئے درخواست دائر کردی۔عدالت عالیہ میں دائر درخواست میں وزیر اعظم شہباز شریف اور تمام وزرائے اعلیٰ کو فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ حکومت…
بینک صارفین کی شکایات کو رفع کرنے کی مدت 30 دن مقرر
بینک صارفین کی شکایات کو رفع کرنے کی مدت 30دن مقرر کردی گئی۔اس سے قبل شکایت کنندگان کی شکایات کا حل بینکنگ کمپنیز آرڈیننس مجریہ 1962کے تحت بینکوں کو 45 دن میں کرنا ہوتا تھا جسے اب کم کرکے 30 دن کر دی گئی ہے۔
شکایت کنندگان متعلقہ بینک کے…
اسٹیٹ بینک نے فنکا مائیکروفنانس بینک کے شیئرز کی فروخت کی اجازت دے دی
اسٹیٹ بینک نے فنکا مائیکروفنانس بینک کے 94.8 فیصد حصص کی فروخت کی اجازت دے دی۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جاری مکتوب میں ٹی پی ایل کارپوریشن نے اعلان کیا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے ٹی پی ایل کارپوریشن اور فن ٹیک کمپنی ابھی پر مشتمل کنسورشیم گروپ…
پاکستان میں 2477 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، آئی ٹی اور ای کامرس سرفہرست
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان میں اکتوبر 2024 کے دوران مختلف شعبوں کی 2,477 نئی کمپنیوں نے رجسٹریشن کیں جسکے نتیجے میں ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 2لاکھ 33ہزار 587 ہوگئیں جو پاکستان کے کارپوریٹ سیکٹر میں بڑھتے…
پاور سیکٹر کی ریکوریاں بہتر کرانے کی یقین دہائی، آئی ایم ایف نے رپورٹ طلب کر لی
پاور سیکٹر کی جانب سے ریکوریاں بہتر کرانے کی یقین دہائی پر آئی ایم ایف نے رپورٹ طلب کر لی۔
ذرائع کے مطابق سرکولر ڈیٹ میں رواں مالی سال 250 ارب روپے اضافہ ہونا ہے، 150 ارب روپے سے زائد خصوصی سبسڈی کے ذریعے ایڈ کیے جائیں گے، سبسڈی کے بعد…