براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو پروفیشنل ٹریٹ کرے: آئی ایم ایف کا مطالبہ
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو پروفیشنل ٹریٹ کرے۔
آئی ایم ایف مشن کیساتھ ایف بی آر ریونیو شارٹ فال پر مذاکرات ہوئے، نیشنل فسکل پیکٹ، توانائی شعبے کا گردشی قرض اور فنانشل سیکٹرز پر…
برطانوی ٹرانسپورٹ ٹیم کا پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا دورہ، تعاون مضبوط کرنے پر اتفاق
برطانیہ کے محکمہ برائے ٹرانسپورٹ کی ٹیم نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا دورہ کیا، ہوا بازی کی سلامتی میں تعاون کو مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان ہوابازی کی سلامتی اور ریگولیٹری طریقوں میں باہمی…
عالمی منڈی، خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
عالمی منڈی میں منگل کو خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔برینٹ کروڈ فیوچر کی قیمت میں کمی اور یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں اضافہ ہوا۔
برینٹ کروڈ فیوچر ایک فیصد کم ہو کر 71.82 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔ یو…
پی آئی اے کی نجکاری: خیبرپختونخوا کا وفاقی وزیر نجکاری کو دوسرا خط
خیبرپختونخوا حکومت کی پی آئی اے کی نجکاری کی بولی میں حصہ لینے کا معاملہ، خیبرپختونخوا انویسٹمنٹ بورڈ نے وفاقی وزیر نجکاری کے نام دوسرا خط ارسال کر دیا۔خیبرپختونخوا حکومت نے یکم نومبر کے خط میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی…
بجلی کی طلب میں کمی، پاکستان کا ایل این جی کارگوز معاہدے سے کم منگوانے کا فیصلہ
بجلی کی طلب میں کمی کے باعث پاکستان نے ایل این جی کارگوز معاہدے سے کم منگوانے کا فیصلہ کیا ہے۔
بجلی کی طلب میں مسلسل کمی کی وجہ سے آر ایل جی پر چلنے والے پاور پلانٹس نے پیداوار کم کی ہے اور نتیجتاً پاور سیکٹر نے آر ایل این جی خریدنے سے…
سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی کے بعد مندی، کاروبار کا منفی رجحان
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج منفی رجحان دیکھنے میں آیا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ٹریڈنگ کا اختتام منفی زون میں ہوا جس کے باعث 100 انڈیکس 423 پوائنٹس کمی کیساتھ 93 ہزار 224 پوائنٹس…
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایف بی آر ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق تجاویز کی منظوری دیدی
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق 5 تجاویز کی منظوری دیدی۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی صدارت اجلاس میں منظور کی گئی 5 تجاویز میں ایف بی آر کی پیشہ ورانہ مہارت و تنظیمی صلاحیت بڑھانے کی…
آئی ایم ایف مشن اور ایف بی آر کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کا آغاز
اسلام آباد میں عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (آیف بی آر) کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہوگیا۔آئی ایم ایف وفد اور اور پاکستانی حکام کے درمیان مذاکرات وزارت خزانہ میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی…
رواں سال گندم کی پیداوار کم ہوگی، فوڈ سیکیورٹی نے خبردار کر دیا
فوڈ سیکیورٹی کے سیکریٹری نے رواں سال ملک میں گندم کی کم پیداوار کے حوالے سے خبردار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سید مسرور احسن کی زیر صدارت سینیٹ کی قومی غذائی تحفظ کمیٹی کے اجلاس میں فوڈ سیکیورٹی کمشنر نے گندم کے حوالے سے ویٹ بورڈ سے متعلق…
ڈینش کمپنی پورٹ قاسم پر ڈیزل و پیٹرول کے بغیر چلنے والا پہلا ٹرمینل بنائے گی
ڈنمارک کی اسکینز شپنگ کمپنی کراچی میں پورٹ قاسم پر ڈیزل و پیٹرول کے بغیر چلنے والا پہلا ٹرمینل بنائے گی۔
ڈنمارک کی اسکینز شپنگ کمپنی کراچی پورٹ قاسم پر آف ڈاک ٹرمینل میں 25 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ سی ای او اسکینز پاکستان عاصم…