براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ملک میں سونا کئی ہزار روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونے قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار روپے کی کمی ہوئی۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 70 ہزار 500 روپے ہوگئی۔ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 6…

بٹ کوائن نے اب تک کے تمام ریکارڈز توڑ دیئے

بٹ کوائن نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 80 ہزار ڈالر کی سطح عبور کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کرلیا، جو ٹرمپ کی جیت کے اعلان کے فوراً بعد 75ہزار ڈالر تک پہنچ گئی تھی۔تجزیہ کاروں کے مطابق عالمی سرمایہ کاروں نے امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج کا جائزہ…

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں بڑا اضافہ

ملکی آٹو سیکٹر سے زبردست خبر آگئی۔ پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت سالانہ 112 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) نے اعدادوشمار جاری کردیے جس کے مطابق اکتوبر 2024ء میں گاڑیوں کی فروخت 13 ہزار 108 یونٹس تک…

امریکا سے معیاری روئی کی درآمد بڑھ گئی

پاکستان میں کپاس کی پیداوار میں کمی کے باعث اسپننگ ملوں کی جانب سے معیاری روئی کی طلب میں اضافہ ہو گیا ہے۔چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کے مطابق پاکستانی درآمد کنندگان کی جانب سے امریکا سے معیاری روئی کی درآمد بڑھ گئی ہے، پاکستان کی…

ڈیجیٹلائزیشن اقدامات سے ریونیو میں بہتری متوقع، ایف بی آر کی آئی ایم ایف کو بریفنگ

آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر کی قیادت میں وفد کی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے ابتدائی ملاقات ہوئی جس میں آئی ایم ایف مشن کو ٹیکس پالیسی اور اصلاحات پر بریفنگ دی گئی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وفد کو خوش آمدید کہا،…

سولرائزیشن سے بجلی کھپت میں کمی، آئی ایم ایف نے حکومت سے متبادل پلان مانگ لیا

عالمی مالیاتی فنڈ نے سولر پینلز کے بڑھتے ہوئے رحجان کے باعث قومی گرڈ سے بجلی کی کھپت میں تیزی سے ہونیوالی کمی اورگرتی ہوئی اقتصادی ڈیمانڈ کے نتیجے میں درآمدی گیس کے سرپلس ہونے کے 2 مسائل پر قابو پانے کیلیے حکومتی پالیسی طلب کر لی ہے۔7 ارب…

اسٹارٹ اپس کو فنانسنگ کے حصول میں دشواریوں کا سامنا

پاکستانی اسٹارٹ اپس نے 15 سال میں صرف 750 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری حاصل کی ہے، جو اس ابات کا اظہار ہے کہ ملک میں اسٹارٹ اپس کو چیلنجز کا سامنا ہے۔ اسٹارٹ اپس کو درپیش مشکلات کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ پاکستان میں اسٹارٹ اپس کی کوئی واضح اور…

آئی ایم ایف وفد کی وزارت خزانہ آمد، وفاقی وزیر محمد اورنگزیب سے ملاقات

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر کی قیادت میں وفد وزارت خزانہ پہنچا اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ابتدائی ملاقات کی، وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد…

سعودی عرب میں ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب

سعودی عرب میں ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب کر لی گئیں۔ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش ’’سنگل کنٹری ایگزبیشن جدہ‘‘ میں شرکت…

توانائی شعبے میں ریکوری، نقصانات اور گردشی قرض کی ورکنگ مکمل

توانائی شعبے میں ریکوری، نقصانات اور گردشی قرض کی ورکنگ مکمل کر لی گئی جس کے بارے میں آئی ایم ایف کو بریف کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن دورے کے دوران معاشی اہداف کیساتھ توانائی شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لے…