براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ترکش سفیر کی وزیر خزانہ سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ترکیہ کے سفیر نے ملاقات کی اور تاریخی اور دیرینہ برادرانہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال۔وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، دفاع کے شعبہ میں دوطرفہ تعاون پر بھی بات چیت…

ایئرپیوریفائر ز کی طلب میں اضافہ، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

صوبائی دارالحکومت لاہور میں سموگ سے بچاؤ کے لیے شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت جتن کرنا شروع کردیئے۔گزشتہ سالوں کی نسبت رواں برس ایئر پیوریفائرز کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہو گیا، مانگ میں اضافے کے ساتھ ہی قیمتیں بھی بڑھ گئیں، مارکیٹ میں ایئر…

وزیراعظم سے سعودی وزیر سرمایہ کاری کی ملاقات، اقتصادی تعاون میں پیشرفت پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر سرمایہ کاری صالح بن عبدالعزیز نے ملاقات کی جس میں اقتصادی تعاون میں پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ریاض میں منعقدہ عرب اسلامک سمٹ کی سائیڈ لائن پر ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم نے خادم حرمین شریفین شاہ…

اسٹیٹ بینک نے حکومتی قرض کے اعداد و شمار جاری کر دیے

کراچی اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے حکومتی قرض کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ حکومت نے ستمبر میں 792 ارب روپے قرض کم کیا اور ستمبر2024 تک حکومت کا قرض 69570 ارب روپے رہا۔ رواں سال حکومت کا مقامی قرض803 ارب روپےکم…

آئی ایم ایف نے اخراجات کم کرنے یا 189 ارب کے مزید ٹیکس لگانے کا مطالبہ کردیا

وزیر خزانہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح پر مذاکرات کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان نے پیر کے روز آئی ایم ایف کو مطلع کیا کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکس مشینری نے ریٹیلرز، تھوک فروشوں اور ڈسٹری بیوٹرز سے 11 ارب روپے جمع کیے ہیں۔…

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک  تبادلہ  میں ڈالر 277  روپے 86 پیسے  پر  بند ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر  آج 12 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ  روز ڈالر 277 روپے 74 پیسے پر بند ہوا…

پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 94 ہزار کی نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی کا سلسلہ جاری رہا اور 100 انڈیکس پہلی بار 94 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھی گئی اور انڈیکس میں 700…

ملک میں سونا سینکڑوں روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی ہو گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کمی ہوئی ہے۔اس کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 77 ہزار 500 روپے ہوگئی…

ٹیک اینڈ پے ماڈل، 18 آئی پی پیز سے 2 ہفتوں میں نئے معاہدے کا امکان

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے ’ٹیک اینڈ پے‘ موڈ پر 18 آئی پی پیز سے دو ہفتوں میں معاہدے کا امکان ہے جس سے سالانہ 70 سے 100ارب روپے کی بچت میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق 1994 اور 2002کی پاور پالیسیوں کے تحت 4267 میگاواٹ بجلی…

گھی اور آئل کی قیمتوں میں 54 سے 60 روپے کلو اضافہ

درجہ اول کا گھی اور آئل 54 روپے، درجہ دوم اور سوم کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں 60 روپے اضافہ کر لیا گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق پرچون سطح پر درجہ اول آئل اور گھی کی قیمت 505 روپے سے بڑھ کر 559 روپے ہوگئی، درجہ دوم گھی جو 440 روپے کا…