براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
2 بار سعودیہ آنے جانے سے 2.2 ارب ڈالر کے معاہدے ہوگئے، مصدق ملک
وزیر توانائی مصدق ملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 2.2 ارب ڈالر کے معاہدے کیے ہیں جس تیزی سے یہ سب ہو رہا ہے ہر دو تین ماہ بعد ایسے معاہدوں پر دستخط ہوسکتے ہیں،
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کا ایک…
ملک میں تیل و گیس کی یومیہ پیداوار میں 2 فیصد اضافہ ریکارڈ
تیل وگیس کی یومیہ پیداوار 2 فیصد جبکہ رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 2 فیصد بڑھ گئی۔
پٹرولیم انفارمیشن سروسز کے اعدادوشمار کے مطابق 31 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کو ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 65582…
بھارت سے تجارت، پاکستان کے لیے تجارتی خسارے کا سبب
پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت سے زیادہ فائدہ بھارت کو ہوتا ہے، جس کی بنیادی وجہ بھارتی حکومت کی جانب سے امپورٹڈ اشیاء پر عائد کیے گئے سخت ٹیرف ہیں.
یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں بھارت کو موسٹ فیورٹ نیشن کا درجہ دینے کی مخالفت کی جاتی ہے،…
پاکستان کی چین سے 3.4 ارب ڈالر کے ایک اور قرضہ ری شیڈولنگ کی درخواست
پاکستان نے چین سے 3.4ارب ڈالر کا ایک اور قرضہ دو سال کیلیے ری شیڈول کرنے کی درخواست کر دی۔ قبل ازیں پاکستان چین سے 16ارب ڈالر کے انرجی قرضے کی ری شیڈولنگ کی بھی درخواست کر چکا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ قرضہ آئی ایم ایف پروگرام کے…
عالمی تجارتی کمپنیوں کیلئے ہمارے پورٹس حاضر ہیں: قیصر احمد شیخ
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ عالمی تجارتی کمپنیوں کیلئے ہمارے پورٹس حاضر ہیں۔
چنیوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قیصر احمد شیخ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بڑے عرصے سے دہشتگردی کی لہر چل رہی ہے، میرے لیے پاکستان اہم ہے…
سکھر ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن کا نیا شیڈول جاری
سی اے اے نے سکھر ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن کا نیا شیڈول جاری کردیا۔
ذرائع کے مطابق موسم سرما کے تین ماہ کے لیے فلائٹ آپریشن کا شیڈول تبدیل کیا گیا ہے، سکھر ایئرپورٹ پر شیڈول کا اطلاق نومبر تا 9 فروری 2025 تک ہوگا۔
سی اے اے کا کہنا ہے…
سبز مصالحہ جات کی قیمتیں بے لگام، مارکیٹوں میں سبزیوں کے منہ مانگے دام
صوبائی دارالحکومت لاہور میں سبز مصالحہ جات کی قیمتیں بے لگام ہو گئیں جبکہ مارکیٹوں میں سبزیوں کی منہ مانگی قیمتوں پر فروخت دھڑلے سے جاری ہے۔
سرکاری ریٹ لسٹ میں ٹماٹر کے نرخوں میں 20 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا، ٹماٹر کے سرکاری نرخ 135…
ایس آئی ایف سی کی مدد سے ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی مدد سے ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہو گئی۔
پی بی ایس کے مطابق حکومت ایس آئی ایف سی کے تعاون سے اقتصادی استحکام کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے، جولائی تا اکتوبر تجارتی خسارہ 7.3 بلین…
آئی ایم ایف نے ’بجلی سہولت پیکیج‘ کی منظوری دے دی
آئی ایم ایف نے وزارت توانائی کے بجلی سہولت پیکیج کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق وزارت توانائی کے پیکیج کے اطلاق کیلئے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے اجازت لی گئی تھی، آئی ایم ایف اگر اجازت نہ دیتا تو توانائی پیکیج کا اعلان نہیں…
صوبے زرعی آمدن پر ٹیکس لگانے کیلئے قانون سازی کی شرط پر عملدرآمد نہ کر سکے
صوبے زرعی آمدن پر ٹیکس لگانے کیلئے قانون سازی کی شرط پر عملدرآمد نہ کر سکے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد آئندہ ہفتے صوبائی حکام سے الگ الگ مذاکرات کرے گا، نیشنل فسکل پیکٹ، امدادی قیمتوں کا تعین، بجٹ سرپلس سمیت اہم نکات ایجنڈے میں…