براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ابوظہبی پورٹس کمپنی اور پاکستان کے مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

ابوظہبی پورٹس کمپنی اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے۔ تقریب کے دوران پاکستان ریلویز، پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن اور ابوظہبی پورٹس کمپنی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔ پاکستان…

گندم بقایاجات: وفاق اور صوبے پاسکو کے 194 ارب روپے کے نادہندہ

گندم بقایاجات کی مد میں وفاق اور صوبے پاسکو کے 194 ارب روپے کے نادہندہ نکلے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے پاسکو کوسب سے زیادہ 91 ارب 28 کروڑ روپے دینے ہیں، خیبر پختونخوا حکومت نے پاسکو کو 37 ارب روپے ادا کرنے ہیں۔ وزارت خزانہ کے…

حکومت کا پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پاسپورٹس کی نئی فیس کا اعلان کر دیا۔ حکومت کی جانب سے ای پاسپورٹ، مشین ریڈ ایبل ( ایم آر پی ) اور گمشدہ پاسپورٹس کے اجرا کیلئے الگ الگ فیس مقرر کی گئی ہیں۔ ای پاسپورٹ (36 صفحات) 5 سال کیلئے نا…

ہم آئی ایم ایف سے معاہدہ کرلیتے ہیں لیکن شرائط پر عمل نہیں کرتے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے اعتبار اور ساکھ کی کمی کا مسئلہ ہے، ہم عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدہ کرلیتے ہیں لیکن شرائط پر عمل نہیں کرتے۔ اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول سے خطاب میں محمد اورنگزیب کا کا…

انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے سستا ہوگیا

کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 21 پیسے سستا ہوکر 277 روپے 74 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے نئی بلندی کو چھو کر ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلے سیشن کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور ایک موقع پر انڈیکس 481 پوائنٹس کے ساتھ 93 ہزار…

موسم سرما میں اضافی بجلی استعمال کرنے والوں کو بلوں میں ریلیف دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے موسم سرما اور بہار میں اضافی بجلی استعمال کرنے کے لیے ونٹر پیکج کا پلان تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق موسم سرما میں اضافی بجلی کے استعمال کے لیے بنائے گئے ونٹر پیکج کو جنوری سےشروع کرنےکی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کا…

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اضافہ

کراچی: ملک بھر میں مسلسل 3 روز تک کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس سے سونا 2 لاکھ 78 ہزار 800 روپے تولہ ہوگیا۔…

مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں پاکستان کو 11.84 ارب ڈالرز کی ترسیلات زر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک نے ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کردیں۔ مرکزی بینک کے مطابق ستمبر کے مقابلے اکتوبرمیں ترسیلات 7 فیصد زائد ہیں اور اکتوبر میں ورکرز ترسیلات 3.05 ارب ڈالر رہیں جب کہ اکتوبر 2023 کے مقابلے رواں اکتوبر 24 فیصد اضافی ورکرز…

معاشی سرگرمیاں آنے والے دنوں میں مزید بڑھیں گی، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد خان نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں معاشی سرگرمیاں مزید بڑھیں گی۔ اسٹیٹ بینک گورنرجمیل احمد خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ معیشت میں کافی اچھی چیزیں چل رہی ہیں۔ معیشت بڑھ رہی ہے تو کریڈٹ کی ڈیمانڈ…