براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس؛ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیا
بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 84.37 کی اب تک کی کم ترین سطح پر آ گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی روپیہ جمعہ کو ابتدائی تجارت میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں 5 پیسے گر کر 84.37 کی اب تک کی کم ترین سطح پر آ گیا۔
گزشتہ…
آئی ایم ایف اسٹاف مشن سے مذاکرات کی تیاری، منی بجٹ کیلئے 7 تجاویز
اسلام آباد: شہباز شریف کی قیادت میں حکومت نے آئی ایم ایف اسٹاف مشن کے ساتھ اہم مذاکرات کی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے اور اس ہفتے کے آخر میں حکمت عملی کو حتمی شکل دینے کے لیے تیار ہے۔
منی بجٹ کی صورت میں آگے بڑھنے کے لیے 7 تجاویز موجود…
آئی ایم ایف شرائط کو پورا کرنے کیلئے پنجاب میں زرعی سپر ٹیکس لگانے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کی شرائط کے تحت صوبے میں بڑے زمینداروں پرزرعی ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لیے پہلی مرتبہ پنجاب میں زراعت سے بھاری آمدن حاصل کرنے والے بڑے زمینداروں پر سپر…
شوگر ملز ایسوسی ایشن کا مزید چینی برآمد کرنےکا مطالبہ مسترد
اسلام آباد: حکومت نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کی مزید چینی برآمد کرنےکے مطالبے کو مسترد کردیا۔
حکومت نے 21 نومبر تک گنے کی کرشنگ نہ کرنے والی شوگر ملوں کے خلاف کارروائی کا بھی فیصلہ کیا ہے، شوگر ملز کاشتکاروں کی تمام ادائیگیاں…
ملک میں فروخت ہونے والی 50 فیصد سے زائد سگریٹ اسمگل شدہ ہونے کا انکشاف
اسلام آباد: پاکستان میں فروخت ہونے والی 50 فیصد سے زائد سگریٹس اسمگل شدہ اور غیر قانونی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق قانونی سگریٹس کی فروخت میں کمی سے ٹیکس ریونیو میں سالانہ 300 ارب کا نقصان ہورہا ہے۔
رواں مالی سال کی پہلی…
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن: 100 انڈیکس میں 499 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔
آج کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 499 پوائنٹس کے اضافے سے 92 ہزار 520 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔
آج کاروباری دن میں 100…
انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا
انٹر بینک میں آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 277.95 روپے پر بند ہوا ہے۔
انٹربینک میں آج ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک…
برطانیہ کا شرح سود میں کمی کا اعلان
بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں 0.25 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔
بینک آف انگلینڈ کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے 9 میں سے 8 اراکین نے شرح سود میں کمی کے فیصلے کی حمایت کی۔
بینک آف انگلینڈ کے فیصلے کے بعد شرح سود 5 فیصد…
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد حیران کن کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد حیران کن کمی دیکھی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5 ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں کمی کردی گئی
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی قیمت میں کمی کردی۔
ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی 13روپے فی کلو سستی کردی جس کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی نئی قیمت 140 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہےجس کا اطلاق فوری…