براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

یکم جولائی سے بھرتی ہونے والے ملازم کو پنشن نہیں ملے گی، وزرات خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مختلف معاشی شعبوں سے نکل جانا حکومت کے حق میں بہتر ہے،یکم جولائی سے بھرتی ہونیوالے کسی ملازم کو سرکاری پنشن نہیں ملیگی. وفاقی وزیر نے کہا کہ چاول اور مکئی کی پیداوار میں حکومت کی عدم موجودگی سے…

پاور پروجیکٹ کیلیے ٹھٹھہ میں 1674 ایکڑ اراضی نجی کمپنی کو دینے کی منظوری

سندھ کابینہ نے 250 میگا واٹ پاور پروجیکٹ کے لیے 1674 ایکڑ اراضی نجی کمپنی کو دینے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء، مشیر،چیف سیکریٹری ، چیئرمین پی اینڈ ڈی اور دیگر…

ای سی سی نے مرغی اور دالوں کی قیمتوں میں اضافے کانوٹس لے لیا

مرغی اور دالوں کی قیمتوں میں اضافے کی گونج اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں سنائی دی، قیمتوں میں اضافے کی وجہ امپورٹ پر پابندیوں کو قرار دیے جانے پر وزیرخزانہ محمد اورنگزیب برہم ہوگئے، ناجائز منافع خوری روکنے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت…

’کمبائنڈ ایفولینٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ کوٹری کیلیے جلد ٹینڈر جاری ہوگا‘

ایم ڈی سائٹ لمیٹڈغضنفرعلی قادری نے کہاہے کہ انوائرمینٹل تھریٹس کے چیلنجز سے بخوبی آگاہ ہیں ,کمبائنڈ ایفولینٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ کوٹری کوتھرڈ پارٹی کے ذریعے چلانے کے لئے جلد ہی ٹینڈرز جاری کر دیے جائیں گے۔ یہ بات انہوں نے جامشورو چیمبر آف…

قومی بچت بینک، بہبود سیونگ سرٹریفکیٹس پر شرحِ منافع کیا ہے؟

نومبر 2024 سے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس پر قومی بچت بینک کی تازہ ترین شرح منافع کی تفصیلات یہ ہیں۔ حکومت نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 1 لاکھ روپے کی ہر سرمایہ کاری پر 13.92 فیصد یا 1,160 روپے مقرر کی ہے۔ بہبود سرٹیفکیٹس کی…

سندھ میں قدرتی گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

سندھ کے ضلع خیرپور میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کرلئے گئے ، اس کنویں سے تقریباً 10 ملین مکعب فٹ فی یومیہ گیس کی پیداوار کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت سامنے آئی۔…

امریکی صدارتی انتخاب 2024 : ٹرمپ کی کامیابی ، امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی آگئی

امریکی صدارتی انتخاب میں ٹرمپ کی کامیابی سے امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی آگئی جبکہ امریکی کرنسی مارکیٹ چار ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کی خبروں سے امریکی اسٹاک مارکیٹس میں…

ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت : بٹ کوائن میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے لیے بڑی خبر

امریکی صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پر معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن نے ایک نئی تاریخی بلندی کو چھو لیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کی خبروں سے کرپٹو مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھی گئی اور Bitcoin ایک…

پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے سربراہ کی تلاش شروع

وزارت ہوا بازی کے ماتحت نئی قائم شدہ پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے سربراہ کی تلاش شروع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے نئے سی ای او کی تقرری کے لیے اشتہار جاری کردیا گیا، عہدے کے لیے عمر کی حد کم سے کم 45 اور زیادہ سے…

پاکستان کی پہلی سائیڈر شہد کی کھیپ ملائیشیا روانہ

وزیر تجارت جام کمال خان کی قیادت میں برآمدات میں بڑی پیش رفت، پاکستان کی پہلی سائیڈر شہد کی کھیپ ملائیشیا روانہ ہو گئی۔ جام کمال خان کی حکمت عملی سے برآمدات میں تاریخی سنگ میل، پاکستانی زرعی مصنوعات کی عالمی مارکیٹ میں پہچان، سائیڈر…